Prime Minister 8 0 4

Prime Minister 8 0 4 ☝️إِيَّاكَ نَعْبُدُ وَإِيَّاكَ نَسْتَعِينُ🌹
💐لَا إِلَهَ إِلَّا اللهْ my_belive_is☝️
👑IMRANKHAN ZINDABAD💓
TIK TOK

18/10/2026

تو ایک نیا آفریدی آگیا جی میدان میں اور اس مرتبہ جو آفریدی میدان میں آیا وہ ایم این اے اقبال آفریدی ہے یہ بہت اگریسو آدمی ہے بڑی کھل کر بات کرتے ہیں قومی اسمبلی کے ۔
ٔہ

17/10/2026

کہ اگر پی ٹی آئی د ہ ش ت گرد جماعت ہے تو اس کے ساتھ مذاکرات کیوں کیے گئے؟ مولانا فضل الرحمان نے کہا

17/10/2026

مولانا اینڈ اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مقابلہ شروع
بریکنگ نیوز 🚨

17/10/2026

ہم نے یہ کہا ہے کہ آواز اٹھانا جنازے اٹھانے سے بہتر ہے ہم نے یہ کہا ہے کہ ہم نے خوشحالی ترقی اور امن دیکھا ہے آپ نے خود فیصلہ کرنا ہے کہ آپ نے خود داری سے جینا ہے آپ نے حقیقی آزادی حاصل کرنا ہے.

15/10/2026

خیبرپختونخوا میں دو F.16 جہاز پرواز کرتا ہے بنوں لکی مروت ٹانگ کرک خیبر سارے جو اضلاع ہیں احتیاط کریں

15/10/2026

یہ وہ گاڑی ہے جو سہیل افریدی نے پیمنٹ کی یہ بنوں میں پہنچ گیا پولیس لائن۔ یہ اللّٰہ ہمارا صوبہ میں امن قائم کرا ۔ آمین ثم آمین ۔

14/10/2026

بلاول یہ کہتا ہے کہ شہباز شریف سے کہوں گا کہ خیبرپختونخواہ میں ایمرجنسی ختم کر دیں پھر کہتا ہے میرے باپ کی زبان کاٹ دی گئی جیل کے اندر کس نے کاٹی تھی بتاؤ نا بلاول بتاؤ نا کس نے کاٹی تھی.

14/10/2026

پلیز مجھے دل کا دھڑکن مرشد عمران خان اور سہیل افریدی رہا کرو رہا کرو دونوں آزاد کرو 😭

14/10/2026

راج ہوگا #صرف عمران #خان کا #ہوگا

14/10/2026

خیبرپختونخوا حکومت کہ مراد سعید چلا رہا تھا مراد سعید نے کہا نہیں میں نہیں چلارہا تھا مخسن نقوی مراد سعید کی بات مانتے تو آج حالات کچھ اور ہوتے مراد سعید کی کیا سوچ ہے مجھے آئیڈیا ہے ۔

Address

Peshawar

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Minister 8 0 4 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category