10/06/2024
انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ پشاور صدر انعام اللہ خان اور جنرل سیکرٹری گوہر ایوب کی زیر صدارت انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ پشاور گورننگ کمیٹی اور تحصیل کابینوں کا اجلاس منعقد ہوا ۔
صدر انصاف یوتھ ونگ ڈسٹرکٹ پشاور انعام اللہ خان نے سختی سے ہدایت کی کہ جلد از جلد تمام این سی ،وی سی تنظیم سازی مکمل کی جائے ۔
انشاءاللہ بہت جلد پشاور سے عمران خان کو رہا کرو تحریک کا اغاز کیا جائے گا ۔
**اسد الرحمن انفارمیشن سیکرٹری ڈسٹرکٹ پشاور **
26/04/2024
انصاف یوتھ ونگ تحصیل پشتخرہ کے جنرل سیکرٹری ذیشان خان کی پوپھی وفات پا چکی ہے جس کی نماز جنازہ سہ پہر ۳ بجے ماشوخیل نہر آرمی بنگلہ کے ساتھ ادا کی جائی گی
اللہ تعالٰی جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا فرمائے آمین
تمام انصاف یوتھ ونگ ساتھی جنازے میں شرکت کرے شکریہ
02/04/2024
Insaf Youth Wing Tehsil Pushtakhara General Secretary Zeeshan Khan on successful completion of MSc in Mathematics. Tahsil Cabinet proud of you. Wish you best of luck.
(شپاړسم پاس شوې)
11/03/2024
قائد انقلاب عمران خان کے حکم پر تحصیل پشتخرہ یوتھ صدر جلال الدین اپنے ساتھیوں کے ہمراہ پشاور جلسہ گاہ کی طرف گامزن ❤️💚🙌
10/03/2024
انصاف یوتھ ونگ ڈسڑکٹ پشاور میٹنگ صدر انعام اللہ خان کی سربراہی میں ہوا. میٹنگ آج ڈسٹرکٹ پشاور میں ہونے والے جلسے کے حوالے سے سی ایم خیبر پختونخواہ علی امین خان گنڈاپور کے ھدایت پر ضلع پشاور کے تمام تحصیل کے کبینٹ اور ڈسڑکٹ پشاور کبینٹ کی مٹینگ ہوئی انشاء اللہ اج ہم بھر پور طریقے سے یوتھ ونگ کے نوجوانوں کو نکالے گے
میٹنگ میں تحصیل پشتخرہ کیبنٹ ممبرز نے بھر پور شرکت کی اور آج ہونے والے جلسے میں اپنے وی سی این سی کیبنٹ سمیت شرکت کرینگے.
زیشان خان تحصیل پشتخرہ جنرل سیکرٹری نے میٹنگ میں اپنے خیالات کا اظہار کیا.
Insaf Youth Wing Tehsil Pushtakhara
✌️🇧🇫✌️
10/03/2024
کل شاہی باغ پارک میں انصاف یوتھ ونگ تحصیل پشتخرہ کیبینٹ ممبرز کا آج ہونے والے احتجاج کے حوالے سے میٹنگ!
انصاف یوتھ یوتھ تحصیل پشتخرہ بھرپور طریقے سے شرکت کرینگے ❤️💚
09/03/2024
مینڈیٹ چوری کے خلاف کل بروز اتوار 10مارچ دوپہر2 بجے کبوتر چوک پشاور میں ایک پرامن احتجاج ریکارڈ کیا جائے گا
تمام تحصیل پشتخرہ یوتھ عہداران اوریوتھ ورکرز سے شرکت کی اپیل کی جاتی ہے ❤️💚🙌
میڈیا سیل انصاف یوتھ ونگ تحصیل پشتخرہ
01/03/2024
🇵🇰الحمدللہ
علی امین گنڈا پور وزیراعلی خیبر پختونخواہ منتخب
علی امین گنڈا پور نے 90 ووٹ حاصل کیے
29/02/2024
🚨خیبر پختونخوا کابینہ کا فیصلہ عمران خان کریں گے، میری بانی چیئرمین عمران خان کے ساتھ پیر کو ملاقات ہوگی۔
*نامزد وزیر اعلی خیبر پختونخوا علی امین گنڈاپور*
28/02/2024
پنجاب اسمبلی کے باہر پولیس کی بھاری نفری اور خیبرپختونخواہ کی اسمبلی کے باہر جشن کا سماں۔
مینڈیٹ کا فرق واضح