اسلام علیکم
اعلان گمشدگی
سب دوستوں سے درخواست ہے کہ اسماعیل نامی شخص سےکارخانوں ریگی للمہ میں کہی پر بٹوا/پرس گر گیا ہے ۔جس میں تین عدد بینک کارڈ/ATM card اور کچھ اور ضروری کاغذات ہیں اگر کسی بھائی کو ملے ہو۔ تو برائے مہربانی کر کے نیچے دیئے گئے نمبرز پر رابطہ کرے
شکریہ .۔03339214580
03189477360
Voice Of Regi Lalma -UC 42
this page is made for the people of uc 42
انتقال پرملال:۔۔۔
عابد شینواری اور سلمان شینواری کی والدہ ماجدہ اور حاجی مقرب شینواری (رائل مارکیٹ مالک) کی زوجہ اس دنیا سے رحلت کرگئ ہے جسکا نماز جنازہ آج رات 8 بجے اسد کالونی کے سامنے گراونڈمیں ادا کی جائ گی۔ فاتحہ خوانی ریگی للمہ حاجی مقرب حجرے میں ہوگی۔
انااللہ واناالہ راجعون۔۔۔
27/06/2022
ھمارا ٹرانسفرمر دو تین دن سے خراب ھیں کسی کو کوئی پروا نھیں ھم تراباز خان اور اس علاقے کے غھدادران سے التجا کرتے ھے کہ ھمارا ٹرانسفرمر ٹھیک کیا جاے لوگ گرمی کی وجہ سے سخت پریشان ھے مخلہ خاجی نورزمان۔
لو جی 1928 کا #پشاور دیکھو۔ اوف یہ سادگی اور پیار محبت کا زمانہ تھا۔ #انگریزوں کا دورتھا
دا کارخانوں مشرانوں لگ تکڑہ شے
Taimur khan jhagra
اپیل اپیل اپیل
صوبائی وزیر خزانہ و صحت تیمور سلیم خان جگڑا سے اپیل ھے کہ
کارخانوں ریگی للمہ میں بجلی کی ناروا لوڈ شیڈنگ نے مقامی لوگوں کا جینا حرام کر دیا ھےگھروں اور مسجدوں میں صاف پانی ناپید,مقامی لوگوں کو سخت مشکلات کا سامنا, ایکشن لیا جائے۔۔
یہ حال ہے زخہ خیل آباد کا ۔ یہ نالا کئی سالوں سے اسی طرح گندہ اور برا پڑ ا ہے۔جس کی وجہ سے لوگوں سخت تکلیف ہے نہ تو اس کا کوئی پوچھنے والا ہے اور نہ ہی صفائی کرنے والا۔
24/10/2020
Assalamo alikum friendx
اس پیج کو اس بنیاد پر بنایا گیا ہے کہ ہمارے علاقے میں جتنے بھی مسائل ہے اس کو ہم اس میں پوسٹ کرے ۔تاکہ اس پرایکشن لیا جاۓ۔
تو برائے مہربانی اپ لوگ اس مہم میں ہمارا ساتھ دی ۔اور اس پیج میں ہم سے اپنے مسلے شیئر کریں۔ تاکہ جلد از جلد حل ہو جائے۔ شکریہ۔۔۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
REGILALMANO1
