Great job Kp police
فحاش ٹک ٹاکرز لڑکیوں کی
گرفتاریوں کا سلسلہ جاری پشاور کنگ ٹک ٹاکر گرفتار ہوگئ ایک ہی نہیں بچے گا
Qaidi804
✨️ Contact us for any issue around the Province(KP)✨️. Your Trusted Source For News And Social Issues. Stay Updated, Stay Informed.
04/09/2025
Block and report bul***** type I'ds on tiktok..........
Great job peshawar police, Tiktoker arrested
ٹک ٹاک پر غیر اخلاقی ویڈیوز بنانے والی دو خواتین کو تھانہ شاہ پور پولیس نے لیڈیز پولیس کے ساتھ کارروائی کرتے ہوئے گرفتار کرلیا۔
پشاور پولیس کا واضح پیغام:
معاشرتی برائیوں اور نوجوان نسل کو گمراہ کرنے والی سرگرمیوں کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔
02/09/2025
Request to KP police ...arrest this immature tiktoker and update the software.
02/09/2025
Request Kp police. ....Arrest this tiktoker & update the software
02/09/2025
ایوان صدر کی آفیشل ویب سائٹ سے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح رحمتہ اللہ علیہ کی تصویر ہٹادی گئی
Read , follow and share ..........
ایک گاؤں میں ڈاکو داخل ہوئے اور وہاں کی تمام عورتوں کی عصمت دری کر دی، مگر ایک خاتون ایسی تھی جب اس کے گھر میں ڈاکو داخل ہوا تو اس نے اس ڈاکو کو قتل کر دیا اور سر کاٹ دیا!
واردات کے بعد جب تمام ڈاکو اس گاؤں سے چلے گئے تو تمام عورتیں اپنے پھٹے ہوئے کپڑوں سمیت گھروں سے نکل آئیں اور روتے ہوئے ایک دوسرے کو روداد بیان کرنے لگیں....
اتنے میں وہ بہادر خاتون اپنے گھر سے باہر نکلی۔ عورتوں نے دیکھا کہ اس کے گھر میں داخل ہونے والے ڈاکو کا سر اس نے ہاتھوں میں اٹھا رکھا ہے اور نہایت غیرت و خودداری کے ساتھ وہ ان کی طرف آنے لگی...
اس خاتون نے بلند آواز سے کہا کہ کیا تم نے سوچ لیا تھا کہ وہ مجھے مارے بغیر میری عزت تار تار کر سکتا تھا..؟!
تو نتیجہ ۔۔اگر ھم بغیر مزاحمت کی اپنا گھر بار چھوڑ کر زنگلیوں کی حوالے کریں تو وہ اور خوش ھونگے۔یہاں دیکھے لوئیر دیر،باجوڑ،کرک کی عوام نے بغیر مزاحمت کی اپنے گھروں کو کھنڈرات میں تبدیل کرنے کو دیا ہے صرف
دیربالا نے ھمت مزاحمت کی
01/09/2025
Afghanistan Earthquack. .......
پاک فوج کا ایم آئی-17 ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار، 2 میجر
سمیت 5 اہلکار شہید
Provincial government should take action against them......
STOP RAGGING 🚫🚫🚫🚫🚫
حیات آباد داخلی پوائنٹ پر فولینگ کے نام پر بچوں کی (تضحیک)سمجھ سے بالاتر - حیات آباد و سربند پولیس سے
کاروائی کی گزارش
SHARE AND FOLLOW
01/09/2025
............Earthquake in Afghanistan.........
افغانستان میں شدید زلزلے کے باعث بڑی تباہی ہوئی ہے۔ کئی بستیاں ملبے کا ڈھیر بن گئیں، ایک ہزار (1000) سے زیادہ افراد زخمی ہیں اور سو (100) سے زائد لوگ شہادت کے رتبے پر فائز ہو گئے ہیں۔ پورے ملک میں غم اور دکھ کی فضا ہے۔"
31/08/2025
Peshawar
زلزلے کے جھٹکے
Click here to claim your Sponsored Listing.
