ISF
Insaf Students Federation University Campus Peshawar
This Is The Official Page Of InSaF
Students Federation University Campus Peshawar.
ISF Campus
26/05/2026
انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن یونیورسٹی کیمپس پشاور کی پوری کابینہ کی جانب سے تمام اہلیان اسلام اور خصوصا پاکستان میں رہنے والے مسلمان بھائیوں اور بہنوں کو دل کی گہرائیوں سے عید الضحیٰ کی خوشیاں مبارک ہو۔
اس دن کی مناسبت سے جہاں تمام مسلمان سنت ابراہیمی کی ادائیگی جانوروں کی قربانی سے تازہ کریں گے اسی طرح ہمیں اپنی ناراضگیاں اور بغض وہ حسد سمیت غصے اور ضد کی بھی قربانی دینی ہوگی تب ہی ہمارے اعمال اور عبادات کی تکمیل ممکن ہو سکے گی۔
حذیفہ احسان
ترجمان و انفارمیشن سیکریٹری
آئی ایس ایف یونیورسٹی کیمپس پشاور
مشران
Mashar Meena Khan Afridi
ISF Campus Cabinet
Campus SVP Wali khan
اسلام آباد پولیس کی سر عام پاکستان تحریک انصاف کے کارکُنان پر فائرنگ
کیمپس صدر عامر خان مروت
Click here to claim your Sponsored Listing.
