Arbab House PPP
Arbab House is politicians Organization, Jehangir Abad, Tehkal Bala, Uni Road Peshaawar
بچوں کی شہید بی بی سے والہانہ محبت ❣️
16/01/2022
پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے زرداری ہاؤس میں پاکستان پیپلزپارٹی کی ڈپٹی سیکریٹری اطلاعات نے ملاقات کی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کو عاصمہ ارباب عالمگیر نے لانگ مارچ کی تیاریوں کے حوالے سے آگاہ کیا
05/01/2022
مرکزی ڈپٹی سیکرٹری اطلاعات عاصمہ ارباب عالمگیر
ترجمان فیصل کریم کنڈی اسلام آباد میں پریس کانفرنس کر رہے ہیں۔
05/01/2022
پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی اور ملک کے پہلے منتخب وزیراعظم قائد عوام شہید ذوالفقار علی بھٹو، ملک اور جمہوریت کے لیے لازوال خدمت، جدوجہد اور قربانیوں کی بدولت آج بھی عوام کے دلوں میں زندہ ہیں۔
27/12/2021
ہر کسی کو میسر نہیں رتبہ شہادت کا
یہ عزم ہے مٹی کے لیے قربان ہونے والوں کا
شہید جمہوریت، دخترِ مشرق شہید محترمہ بینظیر بھٹو کی جمہوریت کی بقاء اور پارلیمان کی بالادستی کیلئے کی جانے والی 30 سالہ طویل جدوجہد آنے والی نسلوں کیلئے مشعل راہ ہے۔
زندگی کے ماتھے پر وہ لکیر جیسی تھی . وہ بےنظیر تھی بےنظیر بے بےنظیر رہیگی
27/12/2021
شہادتوں کے علم جب بلند ہوجائیں
تو جہاں میں رسوا یزید ہوتے ہیں
عظیم باپ کی بیٹی بتا گئی شوکت
حسین والے ہمیشہ شہید ہوتے ہیں
پشاور کے عوام کا پرخلوص محبت دینے کا بہت شکریہ
سب سے پہلے میں اپنے خاندان خلیل و مہمند قوم
پاکستان پیپلز پارٹی کے کارکنان کا
دل کی اتہاہ گہراٸیوں سے شکریہ ادا کرتا ہوں۔
جبکہ جمعیت علماء اسلام ف کے
حاجی زبیر علی کو مبارک باد پیش کرتے ہیں۔
21/12/2021
سابق وفاقی وزیر جناب ارباب عالمگیر خان پی پی پی کے سینئر رہنماء حاجی جہانزیب خان کی عیادت کر رہے ہیں۔
نر لیڈر
ملنگ لیڈر
21/12/2021
چیئرمین پی پی پی بلاول بھٹو زرداری کا خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں جیالے امیدواروں کی حمایت کرنے والے عوام سے اظہار تشکر
خیبرپختونخوا میں جگہ جگہ جیالے امیدواروں نے بہترین مقابلہ کرکے حریف امیدواروں کو مشکلات سے دوچار کیا، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
خیبرپختونخوا کے بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں انتھک محنت کرنے والے کارکنان کو شاباش، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
میدان خالی نہ چھوڑنا ہماری اولین ترجیح ہوتی ہے، خیبرپختونخوا میں پی پی پی ایک مؤثر قوت کے طور پر ابھر کر سامنے آئی ہے، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
پی پی پی امیدوار مزید محنت کریں، عام انتخابات میں بازی جیالوں کے ہاتھ میں ہوگی، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Website
Address
Abdra Road
Peshawar
25000
