Kuruluş Osman season 5 trailer
Musaddiq Khattak
I love my country No one's certificate is required �
29/12/2022
کیا پی۔ڈی۔ایم کے ورکز کو یہ سوال پوچھنا چاہئے کہ یہ والی کونسی حکومت ہیں جو عوام کی کھال اتارنے میں مصروف ہیں ۔
جیو مرشد
بہترین الفاظ ، بہترین چناؤ
Shame on the PPP which is the ruling party of Sindh
تحفظ تو بنتا ہے۔
انسان چلے جاتے ہیں اس فانی دنیا سے،،
لیکن ان کی یادیں رہ جاتی ہیں ۔
اللہ تعالیٰ سے دعا ہے کہ مرحوم ارشد شریف شہید 😥😥 کو اللہ تعالیٰ جنت الفردوس میں اعلیٰ و ارفع مقام عطا فرمائے آمین 🤲🏻
21/10/2022
عمران خان آئندہ قومی الیکشن میں حصہ لے سکتے ہیں انکی نا اہلی موجودہ قومی اسمبلی کی مدت تک ہی برقرار رہے گی بھاری بھرکم قانونی آرا سامنے آرہی ہیں کہ کیونکہ الیکشن کمیشن نے انکے خلاف آئین کی شق 63(1) P کے تحت کاروائی کا حکم دیا انکی نااہلی جز وقتی ہے۔
بھکاریوں کہی مٹھائیاں کھا کر وقت اور پیسے کا ضیاع نہ کر دینا۔
جس ملک میں مریم جیسی سچی، نواز اور زرداری جیسے ایماندار ہوں وہاں عمران خان جیسے بے ایمان کی کوئی جگہ نہیں😂
19/10/2022
عنقریب کرپشن کی داستانیں ہر زبان زد عام ہونے لگی ہیں ۔
15/10/2022
بیان امریکی صدر کا۔
اور صفائیاں اس کے غلام دے رہے ہیں ۔
واہ بھکاریوں واہ ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
