04/01/2023
Aman ullah
aman ullah
04/01/2023
ایک بات ہمیشہ یاد رکھنا۔۔۔ہر دروازہ دستک کے لائق نہیں ہوتا۔(ثمر)
*دولت* _ہو تو پردیس میں بھی دیس ہے_
_اور_ *غربت* _ہوتو دیس میں بھی پردیس ہے_
*غربت* _انسان کو اپنے ہی دیس میں اجنبی بنا دیتی ہے_(ثمر)
گرمی کا زور بڑھتا جا رہا ھے اور پرندے پیاس سے مرتے جا رہے ہیں بس آپ سب دوستوں سے یہ گزارش ھے کہ اپنے مکان کی چھت یا کسی سایہ دار جگہ پر کسی برتن میں پانی رکھ دیں اللہ تعالٰی اجر عظیم سے نوازے گا(ثمر)
Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?
Click here to claim your Sponsored Listing.
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
