02/04/2024
((خیبر پختون خواہ کے نوجوانوں کے نام اہم پیغام ))
موجودہ حالات کے پیش نظر جو بھی اپنے گھر سے دوستوں کے ساتھ نکلتا ہے تو اپنے گھر میں کسی ایک فرد کو لازمی بتائے یا بذریعہ فون ، کہ میں فلاں دوستوں کے ساتھ فلاں جگہ پہ جا رہا ہوں۔دوسری بات والدین کو چاہیے کہ اپنے بچوں کے دوستوں اور ساتھیوں پر کڑی نظر رکھےکہ میرے بیٹے کا اٹھنا بیٹھنا کس قسم کے لوگوں کیساتھ ہیں ۔ ہمارے پختون خواہ میں بہت سے ایسے واقعات دیکھنے کو ملے ہے کہ بندہ اپنے دوستوں کے ساتھ نکل کر بعد میں صبح لاش دیکھنے کو ملے ہیں ۔
ایک نصیحت آپ سب دوستوں کے نام
゚
Everyone
01/04/2024
Naran Map for Tourist spots
28/07/2023
بابوسر ٹاپ کے قریب گیٹی داس کے مقام پر سیاحوں کی وین اور کار میں تصادم دونوں گاڑیاں گہری کھائی میں جاگری۔مقامی زراٸع کے مطابق دونوں گاڑیوں میں سوار سیاح گہری کھائی میں جا گرے ,حادثہ اتنا شدید تھا کے ٹکرانے والی دونوں گاڑیوں میں آگ لگ گئی جس کے نتیجے میں 8 سیاح جاں بحق جبکہ متعدد زخمی ہوگئے حادثے کی اطلاع ملتے ہی ناران پولیس چوکی کے جوان ریسکیو سروس ناران اور ریسکیو دیامر کی ٹیمیوں نے تمام زخمی و جاں بحق افراد کو ناران اور چلاس منتقل کر دیا ہے ریسکیو زراٸع کے مطابق جاں بحق افراد میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں جن کا تعلق ساہیوال پنجاب سے بتایا جا رہا ہے
تمام حضرات سے گزارش ہے کہ احتیاط سے ڈرائیونگ کیا کریں، خاص کر پہاڑ ی علاقوں میں۔ اپنی اور اپنے خاندان کی زندگیوں کا خیال رکھیں۔
11/06/2023
حسین ترین جاز بانڈہ وادی کمراٹ دیر ❤️🇵🇰
10/01/2023
خیبرپختونخوا کے سیاحتی مقامات پر جاری برفباری سے محظوظ ہونے کے لیے آنے والے سیاح برفباری کے دوران احتیاطی تدابیر ضرور اپنائیں اور ذمہ دارانہ سیاحت کو یقینی بنائیں۔
24/09/2022
Brock Valley, Chitral ❣️
Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan 🇵🇰
30/07/2022
ٹھنڈیانی، گلیات، ایبٹ آباد۔۔🌿🌲
The exquisite Thandiani of Galyat 💕
is a mountain resort town or hill station in District of Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. It is located at the center of the range.
05/07/2022
مدین ویلی، سوات۔۔🏞🌿
The beautiful Madyan Valley, Swat 💞
( #مدین) is a popular hill station, located at a distance of about 55 kilometres (34 mi) from , in the District of KPK.
🔸️Tourists are attracted by the transparent and colorless water flows in a stream, that begins from (بشیگرام) Valley and meets with Swat River.