Khyber Pakhtunkhwa Jawan Marakiz

Khyber Pakhtunkhwa Jawan Marakiz

Share

Jawan Marakiz are the

23/07/2024

Rejected Man is the owner of Alibaba.com. So never give up!

22/07/2024

SEO 80 BN $ Ki Industry Hay!!!!

05/04/2022

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور نے پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی کی آسامیوں کیلئے ٹیسٹ ہدایات جاری کردی ہیں.

تمام امیدواران ان ہدایات پر ضرور عمل کریں.

29/03/2022

Get ready for the first ever biggest youth competitions at District level in Khyber Pakhtunkhwa

Where 30+ Colleges, Madaris, Institutions students will compete.

It's a Joint collaboration of District Administration & District Youth Office Mardan.

Final Round competition will be held tomorrow 30th March in Sports Complex Mardan.

Stay tune for biggest ever youth event of Mardan Youth Talent Hunt 2022.

23/03/2022

اطلاع عام
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) میں آسامیوں کیلئے درخواستیں جمع کرائے گئے تمام درخواست گزاروں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ یونیورسٹی آف سائنس اینڈ ٹیکنالوجی پشاور نے درخواست گزاروں کیلئے

1.مختلف آسامیوں پر ٹیسٹ کیلئے امتحانی شیڈول کا لسٹ آویزاں کردیا گیا ہے.

2. مختلف آسامیوں کیلئے امتحانی سلیبس آویزاں کردیا گیا ہے.

3. امیدوار اپنے ڈیٹا میں تصحیح کیلئے 24 مارچ سے 26 مارچ تک شام 4:00 بجے تک درخواست دے سکتے ہیں.

مذید تفصیلات و معلومات کیلئے ابھی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل www.uettest.pk پر وزٹ کریں.

نوٹ: اسسٹنٹ لائن مین کی آسامی کیلئے درخواست جمع کرانے کی آخری تاریج 26 مارچ 2022 ہے.

21/03/2022

اہم اطلاع

کچھ عناصر سوشل میڈیا پر پیسکو میں اسسٹنٹ لائن مین کی نوکریوں کے حوالے سے پروپیگنڈہ کر رہے ہیں کہ ان آسامیوں کے لئے درخواستیں نہ جمع کی جائیں کیونکہ اس پر عدالت سے حکم امتناعی لیا گیا ہے. جبکہ حقیقت میں ان آسامیوں پر کوئی اسٹے آرڈر نہیں ہے۔ اسسٹنٹ لائن مین کی آسامیوں کے لئے حالیہ اشتہار بالکل علیحدہ ہے اور اس کا کچھ عرصہ قبل دیے گئے اشتہار سے کوئی تعلق نہیں لہذا نوکریوں کے لئے خواہشمند افراد آج ہی درخواست جمع کرائیں۔
مذید معلومات اور درخواستیں جمع کرنے کیلئے ابھی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل www.uettest.pk پر وزٹ کریں.

درجواستیں جمع کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ 2022 ہے.

19/03/2022

پیسکو میں اسسٹنٹ لائن مین کی پوسٹ کے لیے فیس جمع کرنے اور درخواست جمع کرانے کے طریقہ کار پر ٹیوٹوریل ویڈیو-

15/03/2022

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) نے اسسٹنٹ لائن مین کی 2500 سے زائد خالی آسامیوں کا اعلان کردیا ہے. ان آسامیوں کیلئے درخواست کی آخری تاریخ میں 26 مارچ 2022 ہے۔
ان آسامیوں کیلئے درخواست اور مذید تفصیلات کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل www.uettest.pk پر وزٹ کریں.
کسی بھی مسئلے یا شکایت کی صورت میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے رابطہ نمبرز یا ای میل پر رابطہ کریں۔
ہیلپ لائن نمبرز:
0919222046
0919222047
ای میل: [email protected]

نوٹ: درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ 2022 ہے-

باخبر رہنے کے لئے ابھی آفیشل ٹیلیگرام چینل کو سبسکرائب کریں-
https://t.me/pescojobs

13/03/2022

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) نے اسسٹنٹ لائن مین کی 2500 سے زائد خالی آسامیوں کا اعلان کردیا ہے. ان آسامیوں کیلئے درخواست کی آخری تاریخ میں 26 مارچ 2022 ہے۔
ان آسامیوں کیلئے درخواست اور مذید تفصیلات کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل www.uettest.pk پر وزٹ کریں.

ان آسامیوں کیلئےیو بی ایل بنک کے علاوہ ایزی پیسہ، جاز کیش اور یوبی ایل اومنی اکاؤنٹ سے بھی فیس جمع کرواسکتے ہیں.
طریقہ کار:
آپ اپنے ایزی پیسہ، جاز کیش یا یو بی ایل اومنی سے بنک ٹرانسفر کے آپشن کے ذریعے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر 1486205505522 پر مقررہ فیس جمع کریں.
یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کی طرف سے ایس ایم ایس کے ذریعے SEQ نمبر موصول ہو گا جسکے لئے آپکو 24 گھنٹے تک انتظار کرنا پڑ سکتا ہے۔ SEQ کوڈ ملنے میں زیادہ تاخیر کی صورت میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے ہیلپ لائن یا ای میل پر رابطہ کریں۔
ہیلپ لائن نمبرز:
0919222046
0919222047
ای میل: [email protected]

نوٹ: درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 26 مارچ 2022 ہے-

باخبر رہنے کے لئے ابھی آفیشل ٹیلیگرام چینل کو سبسکرائب کریں-
https://t.me/pescojobs

10/03/2022

"پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) کی آسامیوں کی درخواستوں کیلئے آخری 2 دن"

آپ ان آسامیوں کیلئے ایزی پیسہ، جاز کیش اور یو بی ایل اومنی اکاؤنٹ سے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر 1486205505522 پر فیس جمع کروا سکتے ہیں-

اپنی درخواستیں جمع کرانے یا مذید معلومات کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل
www.uettest.pk
پر وزٹ کریں-

نوٹ: درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 11 مارچ 2022 ہے-

باخبر رہنے کے لئے ابھی آفیشل ٹیلیگرام چینل کو سبسکرائب کریں-
https://t.me/pescojobs

09/03/2022

"اہم اطلاع"
پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (پیسکو) کی آسامیوں کیلئے تمام خواہشمند حضرات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ آسامیوں کیلئے درخواستیں 11 مارچ 2022 کی رات 12 بجے تک جمع کی جا سکیں گی, اسکے بعد درخواستیں جمع نہیں کی جا سکیں گی-

مزید معلومات کیلئے ابھی یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل www.uettest.pk پر جا کر وزٹ کریں-

07/03/2022

پشاور الیکٹرک سپلائی کمپنی (PESCO) نے ہزاروں آسامیوں کا اعلان کردیا ہے۔ ان آسامیوں کیلئے صوبہ خیبر ُپختونخوا کیساتھ ساتھ صوبہ سندھ، صوبہ پنجاب، صوبہ بلوچستان، آزادجموں و کشمیر، گلگت بلتستان اور خیبر پختونخوا کے نئۓ ضم شدہ اضلاع کے مطلوبہ معیار پر پورا اترنے والے نوجوان بھی درخواست دے سکتے ہیں۔

اب آپ ان آسامیوں کیلئے ایزی پیسہ، جاز کیش اور یوبی ایل اومنی اکاؤنٹ سے بھی فیس جمع کرواسکتے ہیں-

طریقہ کار:
آپ اپنے ایزی پیسہ، جاز کیش یا یو بی ایل اومنی سے بنک ٹرانسفر کے آپشن کے ذریعے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے یو بی ایل اکاؤنٹ نمبر 1486205505522 پر مقررہ فیس جمع کریں-

یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کی طرف سے ایس ایم ایس کے ذریعے SEQ نمبر موصول ہو گا جسکے لئے انتظار کیجئے گا. SEQ کوڈ ملنے میں تاخیر کی صورت میں یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے ہیلپ لائن پر رابطہ کریں۔

اپنی درخواست جمع کرانے اور مذید تفصیلات کیلئے یونیورسٹی آف انجینئرنگ اینڈ ٹیکنالوجی پشاور کے جاب پورٹل
www.uettest.pk
پر وزٹ کریں.

نوٹ: درخواست جمع کرنے کی آخری تاریخ 11 مارچ 2022 ہے- باخبر رہنے کے لئے ابھی آفیشل ٹیلیگرام چینل کو سبسکرائب کریں-
https://t.me/pescojobs

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00