Nadir Welfare foundation

Nadir Welfare foundation

Share

آئیے غریب اور بے سہاروں کا سہارا بنیے

27/05/2026

تمام اُمت مسلمہ کو مبارک ہو۔ بہت بہت

27/05/2026

"نادر ویلفیئر فاؤنڈیشن کی جانب سے تمام امتِ مسلمہ کو عید الاضحیٰ مبارک ہو۔ اللہ تعالیٰ اس بابرکت موقع پر ہماری قربانیوں کو قبول فرمائے اور ہمیں معاشرے کے ضرورت مندوں کی مدد کرنے کی مزید توفیق عطا فرمائے۔

نیک تمنائیں،
نادر خان"

26/05/2026
20/05/2026

مصروفیات کی تھکن ایک طرف، اور انسانیت کی خدمت کا سکون ایک طرف! ✨

حال ہی میں سٹی ٹریفک پولیس FM 88.6 پشاور کے ساتھ ایک بہترین گفتگو کا موقع ملا۔ زندگی کی گہما گہمی اور بے پناہ مصروفیات میں جہاں اپنے لیے وقت نکالنا مشکل ہو جاتا ہے، وہاں کسی کے کام آنا، کسی کی مدد کرنا روح کو وہ سکون دیتا ہے جسے لفظوں میں بیان نہیں کیا جا سکتا۔

نادر خان

(چیئرمین، نادر ویلفیئر فاؤنڈیشن | سوشل ایکٹوسٹ | ڈائریکٹر، دی خیبر ایجوکیشن سسٹم)

18/05/2026

"بچے کا ذہن اس کے ماحول سے سیکھتا ہے۔ اگر ہم اپنے بچوں کو ایک بہترین تعلیمی ماحول دیں گے، تو وہ دنیا بدلنے کی طاقت رکھیں گے۔" — نادر خان

سٹی ٹریفک پولیس ایف ایم ریڈیو 88.6 پر نادر خان صاحب (چیئرمین نادر ویلفیئر فاؤنڈیشن و ڈائریکٹر دی خیبر ایجوکیشن سسٹم) کا تعلیمی بیداری کے حوالے سے خصوصی انٹرویو۔ ہمارے سکول کا عزم ہے: بہترین سہولیات، مثالی ماحول اور معیاری تعلیم!

17/05/2026

"تعلیم ہی وہ واحد راستہ ہے جو قوموں کی تقدیر بدل سکتا ہے۔ سٹی ٹریفک پولیس ریڈیو اسٹیشن پر تعلیم اور سماجی بہبود کے موضوع پر بات چیت کر کے بہت خوشی ہوئی۔ نادر ویلفیئر فاؤنڈیشن اور دی خیبر ایجوکیشن سسٹم کے پلیٹ فارم سے ہماری کوشش ہے کہ ہم نہ صرف بہتر تعلیم فراہم کریں بلکہ ایک ذمہ دار معاشرے کی بنیاد بھی رکھیں۔"

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Wahid Gari Road Khyber Town, Main Charsadda Road
Peshawar
25000