08/09/2024
Is For Two Years Paramedical In
' ' -Khan
Shift Fee For 2 year : 50,000
& Shift Fee For 2 Year : 110,000
Date For All : 23 - 9 - 2024
for Morning Shift and Evening Shift and forms are available on our .
Please visit: zabpgpi.kp.gov.pk
For More Information See The Advertisment
28/08/2024
Advertisement About Admissions 2024
: 600
Last Date For All Branches : 20 - 9 - 2024
Date For All Branches : 30 - 9 - 2024
For More Details See the Advertisement
✌️
01/11/2023
Press Clipping of PHSA's BS Nursing Admission in Ten (10) Government Colleges of Nursing, KP.
29/10/2023
Admission Notice For
For Apply 20-11-2023
For More details See the Advertisement and visit to PHSA Website
10/02/2023
گورنر خیبرپختونخوا حاجی غلام علی نے صوبے میں نئے اپ گریڈ ہونے والی 9 نرسنگ کالجز کی انتظامیہ کو پراونشل ہیلتھ سروس اکیڈمی میں ہائی ایس گاڑیوں کی چابیاں دیئے۔
اس موقع پر ڈائریکٹر جنرل ہیلتھ سروسز خیبرپختونخوا ڈاکٹر شوکت علی، ڈائریکٹر جنرل پراونشل ہیلتھ سروس اکیڈمی ڈاکٹر صاحب گل، ایڈشنل ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر شاہد یونس اور دوسرے اعلیٰ افسران موجود تھے۔
08/02/2023
سیکرٹری ہیلتھ شاید اللہ کا پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی کا دورہ ڈائریکٹر جنرل پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی ڈاکٹر صاحب گل دیگر ڈائریکٹر ہمراہ
31/01/2023
ڈائریکٹر جنرل پراونشل ہیلتھ سروسز اکیڈمی خیبرپختونخوا ڈاکٹر صاحب گل نے آج صبح سویرے لیڈی ریڈنگ ہسپتال کا دورہ کیا اور پولیس لائن پشاور دھماکے کے زخمیوں کی عیادت کی۔
انہوں نے ایل آر ایچ انتظامیہ سے بھی ملاقات کی، زخمیوں کے علاج معالجہ کے بارے میں دریافت کیا اور ان کو بہترین طبی سہولیات فراہم کرنے کی ہدایت کی۔
26/12/2022
PHSA ne Sardio ki chutiya ka notification.jari kardia
25/12/2022
Wellcome to DG PHSA Dr Sahib Gul
25/12/2022
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ .
كُلُّ نَفۡسٍ ذَآئِقَةُ ٱلۡمَوۡتؔ•
اللہ ڈاکٹر وزیر اکبر کو جنت الفردوس میں اعلی مقام عطا کرے۔