06/12/2022
سربراہ جےیوآئی مولانا فضل الرحمٰن کی وزیراعظم شہباز شریف سے ملاقات
قومی وسیاسی امور تبادلہ خیال
قومی حکومت معاشی امور پر مکمل توجہ دے رہی ہے اور جلد ہی اس حوالے سے قوم کو ریلیف دیں گے ۔
میڈیا سیل جے یو آئی پاکستان
