11/04/2026
عوامی نیشنل پارٹی این سی 111 کا ماہانہ اجلاس ملک یاسر خان کی رہائش گاہ پر منعقد ہوا جس کی صدارت میٹرو پولیٹن جنرل سیکرٹری حاجی رحمت شاہ نے کی اجلاس میں صدر حاجی شیرذادہ خلیل، سرپرست ملک شاہجہان خان و تمام عہداران نے شرکت کی- اجلاس میں نئی شمولیتی پروگرامات و بلدیاتی الیکشن کے حوالے سے بات چیت ہوئی
🚩
🚩
07/11/2025
عوامی نیشنل پارٹی این سی 111 کا ماہانہ اجلاس میٹروپولیٹن جنرل سیکرٹری حاجی رحمت شاہ ہجرہ میں منعقد ہوا جس کی صدارت میٹرو پولیٹن جنرل سیکرٹری حاجی رحمت شاہ نے کی اجلاس میں صدر حاجی شیرذادہ خلیل، سرپرست ملک شاہجہان خان، ڈپٹی جنرل سیکٹری زرک خان و تمام عہداران نے شرکت کی- اور این سی میں پارٹی کو فعال کرنے پر غور
25/05/2025
اج عوامی نیشنل پارٹی این سی 111 تنظیم کا اجلاس حجرہ کامران حسین خلیل میں منعقد ہوا۔
اجلاس کا صدارت سٹی میٹروپولیٹن جنرل سیکرٹری چیئرمین حاجی رحمت شاہ نے کی۔
اجلاس میں این سی 111 تنظیم کا صدر حاجی شیرزادہ خلیل اور جنرل سیکرٹری کامران حسین خلیل سرپرست اعلی شاہجہان ملک صدر اصف خان صدر ملک یاسر خان سیکرٹری مالیت حاجی اختر گل خلیل اور تنظیم کے ممبران بھی موجود تھے۔
*اجلاس میں تنظیمی امور پر بات چیت ہوئی۔
* مائنز اینڈ منرلز کے خلاف بات چیت ہوئی۔
* تمام ممبران نے عہد کیا کہ پارٹی کی ائین اور بالادستی کے لیے ہر ممکن کوشش کریں گے ۔
* فخر افغان فخر ایشیا خان عبدالغفار خان حضرت باچا خان کا مشن ہر حجرے اور ہر گھر تک پہنچائیں گے۔۔۔
سوشل میڈیا سیکرٹری
عنایت الرحمن
🚩
❤
❤🚩
❤🚩
11/05/2025
عوامی نیشنل پارٹی پی کے-80 این سی-111شاہین ٹاون غریب آباد کی تنظیم نو، نئے عہدیداران کا اعلان
پشاور: عوامی نیشنل پارٹی پی کے-80 این سی-111 شاہین ٹاون کی تنظیم کو فعال کر دیا گیا ہے۔ پارٹی ذرائع کے مطابق غیر فعال عہدیداران کو ان کے عہدوں سے ہٹا کر متحرک اور فعال کارکنوں کو نئی ذمہ داریاں سونپی گئی ہیں۔
تنظیم نو کے تحت حاجی شیرزادہ کو صدر اور کامران حسین کو جنرل سیکرٹری اور آصف خان کو سینئر نائب صدر منتخب کیا گیا ہے۔ اس کے علاوہ تمام کابینہ کا اعلان کردیاگیا
اس موقع پر اے این پی میٹروپولیٹن پشاور کے صدر ارباب راشد ثمین سابقہ ایم پی اے شگفتہ ملک جنرل سیکرٹری حاجی رحمت شاہ سمیت کابینہ ممبران بھی موجود تھے انہوں نے نو منتخب عہدیداران کو مبارکباد دی اور امید ظاہر کی کہ نئی تنظیم علاقے میں پارٹی کو مزید فعال بنانے میں اہم کردار ادا کرے گی۔
ANP zindabad 🚩🚩🚩🚩