ITEA Khyber Pakhtunkhwa Official

ITEA Khyber Pakhtunkhwa Official

Share

Information Technology Employees Association

20/05/2026

The real Tiger and voice of IT Employees (Computer Operators) Khyber Pakhtunkhwa Saifullah Khalil E&SE Department. Salute to you dear 🙋

Photos from ITEA Khyber Pakhtunkhwa Official's post 08/05/2026

Joint meeting between ITSA Civil Secretariat & IT Employees Association KP (Attached Departments) regarding IT Professional Allowance

07/05/2026
05/05/2026

حکومت خیبرپختونخوا سے اپیل
صوبے کے کمپیوٹر آپریٹرز کے ساتھ امتیازی سلوک بند کریں۔ آئی ٹی کیڈر میں تضاد ختم کرکے گریڈ سولہ کے کمپیوٹر آپریٹرز کو آئی ٹی پروفیشنل الاؤنس کی فراہمی یا کمپیوٹر الاؤنس میں کم از کم 15000 روپے تک ماہانہ بڑھانے کے ان کے جائز حق کو نظر انداز نہ کریں بصورت دیگر وہ احتجاج کا حق رکھتے ہیں۔ کمپیوٹر الاؤنس2001 سے 1500 روپے وہی کا وہی ہے۔ اگر حکومت نے کمپیوٹر آپریٹرز کو آئی ٹی پروفیشنلز کے طور پر تسلیم نہیں کیا تو ہم ہر سافٹ ویئر میں تمام آن لائن کام بند کرنے پر مجبور ہوں گے اور احتجاج کی تمام تر ذمہ داری حکومت پر ہوگی۔

ترجمان: آئی ٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

Photos from ITEA Khyber Pakhtunkhwa Official's post 04/05/2026
Photos from ITEA Khyber Pakhtunkhwa Official's post 28/04/2026

خیبر پختونخوا کے کمپیوٹر آپریٹرز نے سرکاری سطح پر امتیازی سلوک کے خلاف احتجاج کرتے ہوئے وزیراعلیٰ سے فوری مداخلت کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کمپیوٹر آپریٹرز نے سرکاری اداروں میں کمپیوٹرائزیشن اور نظام کو موثر بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا ہے۔ ان کا مؤقف ہے کہ مختلف مشکلات کے باوجود انہوں نے اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھائیں، جس کے نتیجے میں اداروں میں کمپیوٹرائزیشن کا عمل مکمل ہوا ہے یا جاری ہے۔ کمپیوٹر آپریٹرز کا مطالبہ ہے کہ دیگر کیڈرز کی طرح انہیں بھی مناسب الاؤنس دیا جائے، کیونکہ موجودہ مالی معاوضہ ان کے لیے ناکافی ہے۔ 2001 سے انہیں صرف 1500 روپے ماہانہ کمپیوٹر الاؤنس دیا جا رہا ہے۔ 2021 میں حکومت نے آئی ٹی کیڈر کے لیے آئی ٹی پروفیشنل الاؤنس منظور کیا لیکن کمپیوٹر آپریٹرز اس سے محروم رہے۔ حالیہ کابینہ اجلاس میں اس معاملے کو مزید جائزے کے لیے کمیٹی کے سپرد کیا گیا ہے، جس پر کمپیوٹر آپریٹرز نے تشویش ظاہر کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ انہیں فوری طور پر آئی ٹی پروفیشنل الاؤنس میں شامل کیا جائے یا کم از کم ان کا کمپیوٹر الاؤنس بڑھا کر 15 سے 20
ہزار روپے ماہانہ کیا جائے۔

ترجمان: آئی ٹی ایمپلائز ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا

22/04/2026

صوبائی حکومت خیبرپختونخوا کے کابینہ کا 51واں اجلاس 24 اپریل 2026 بروز جمعہ کو بوقت دو بجے دوپہر طلب کر لیا گیا۔

03/04/2026

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کو مدنظر رکھتے ہوئے سرکاری ملازمین کے کنونس الاؤنس میں چار گنا اضافہ کیا جائے۔

Information Technology Employees Association KP

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Peshawar