کالے تیتروں کے آوازوں کے مقابلے میں آنے سے پہلے آپ کو سفید کپڑے پہننے ہونگے۔
https://fb.watch/s0qpKahTAu/
PK Online
PK Online provides authentic and reliable information to empower local community in Khyber Pakhtunkhw
01/03/2024
اسمبلی فلور پر کس کی تقریر عوام کے لئے فائدہ مند ثابت ہوگی؟
1) مریم نواز شریف
2) علی آمین گنڈاپور
شیر افضل مروت کا پی ٹی آئی کے کارکنوں کا پولیس سے بدلہ لینے کا اعلان
https://fb.watch/qa3gL-rSID/?mibextid=2JQ9oc
18/10/2023
چارسدہ میں نئے ڈی پی او نزیر خان کا جرائم پیشہ افراد کے خلاف کھلا اعلان جنگ
ضلع سوات پولیس کی چارسدہ میں ماورائے عدالت قتل: کاروائی کو مقابلے کا رنگ دے کر مبینہ ملزم کی جان لے لی۔ ورثاء کا آئی جی سے شفاف تحقیقات کا مطالبہ
Swat Police KP PoliceCharsadda Police
16/10/2023
فرخ حبیب نے ہی ٹی آئی سے راہیں جدا کر لئے
پشاور تھانہ شرقی کی حدود میں ق ت ل ہونے والے ایڈورڈ کالج کے طالب علم کی گھر میں رقت آمیز مناظر دیکھے گئے، والد کا کہنا ہے کہ میں کس کے ہاتھ پے اپنا لہو تلاش کرو۔
چارسدہ میں یتیم بچوں کی بارہویں تک مفت آئی ٹی تعلیمی ادارے کا قیام، بچوں کیلئے ہاسٹل، ٹرانسپورٹ، کتابیں اور یونیفارم مفت دی جائی گی۔ مزید تفصیل ویڈیو میں
مردان خاتون کی ویڈیو وائرل؛ تین دفعہ فروخت کی گئی اب چوتھی بار 40 لاکھ روپے میں بیچنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ پولیس میری تحفظ کرے؛ خاتون کی موقف
کچے کے ڈاکوؤں بے لگام، مزید دو نوجوان مردان رستم سے اغواء کر لئے گئے۔
30/09/2023
ہنگو: دھماکے کی ایف آئی آر درج
بٹگرام پولیس کی ظلم
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Khyber Pakhtunkhwa
Peshawar
25000
