02/01/2024
اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔
ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا
جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔❤️
I M Police Officer
02/01/2024
اس بہن کو میری طرف سے دونوں ہاتھوں سے سلام۔
ہمیں مل کر ایسا معاشرہ تشکیل دینا ہوگا
جس میں عورت عزت اور تحفظ کے ساتھ اپنی روزی روٹی کماسکے۔❤️
Great Officer 🇵🇰🇵🇰🇵🇰👍
حالت 😭
شاہ محمود قریشی عدالتی آرڈر دکھاتے رہے مگر انھیں بدترین طریقے سے گرفتار کر لیا گیا...
یہ دوا جو اس زمین سے نکل رہا ہے یہ سردی کی وجہ سے ہے یا یہ بندہ جو بول رہا ہے ویڈیو میں کیا یہ سچ ہے
Jamrud byepass Accident 😬
09/12/2023
طورخم کسٹم حکام کی طرف سے چیکنگ کے دوران برآمد شدہ قیمتی موبائل فونز تھانہ لنڈیکوتل کوتل منتقل مزکروہ فون تھانہ میں موجود ہیں۔
رابطہ نمر 03035002748۔03029474341
پوسٹ کو شئیر کرتے جائیں تاکہ اصل مالکان کو اپنا فون مل سکے۔
25/11/2023
ڈسٹرکٹ ایجوکیشن خیبر کے حکام بالا کا دورہ۔
آج مورخہ 25/11/2023 کو ڈسٹرکٹ ایجوکیشن خیبر کے ڈپٹی ڈی او جناب مصری خان صاحب ایس ڈی ای او جمرود عادل نواز اور اے ایس ڈی ای او جمرود جناب واجد صاحب اور محمد طاہر پی این ڈی فیمل خیبر نے جی پی ایس ملک شمشیر خان ملک آباد جمرود کا دورہ کیا۔
اس موقع پر نائبرہوڈ ٹاؤن ٹو کی چیئرمین جناب شاہد خان بھی موجود تھے۔ نائبر ہولڈ ٹاؤن ٹو کی چیئرمین صاحب نے ڈسٹرکٹ ایجوکیشن خیبر کے حکام بالا کے علم میں یہ بات لائی کہ متعلقہ سکول پہلے گورنمنٹ گرلز پرائمری سکول تھا۔ مذکورہ سکول 1999 میں Agency Education Office was handed over to Khyber ایجنسی ایجوکشین خیبر افس کو ہینڈ اور ہو چکا تھا۔ لے کے ان ڈسٹرکٹ ایجوکیشن خیبر کی عدم توجہ کے باعث گرل سکول کو بوائز سکول میں تبدیل کر دیا گیا ہے جو کہ
نا انصافی ہے۔ متعلق سکول گھر کے چار دیواری کے اندر تعمیر کیا گیا ہے جو کہ بوائز یعنی لڑکوں Boys کے لیے بالکل موضوع نہیں ہے . اس کے علاوہ متعلق سکول میں 1999 سے چوکیدار کو بھرتی نہیں کیا گیا ہے ۔ متعلقہ اسکول مکمل طور پر بوسیدہ اور خستہ حال ہو چکا ہے ۔ہم اہلیان ملک اباد کے مشران و کشران گورنر خیبر پختون خواہ و وزیراعلی خیبر پختون خواہ سیکرٹری ایجوکیشن خیبر پختون خواہ سیب پر زور مطالبہ کرتے ہیں کہ میں متعلق سکول لہذا کو جی جی پی ایس میں بحال کیا جائے ۔ جہالت کے اندھیروں کو مٹایا جائے اور ملک اباد کے بچوں کی روشن مستقبل کو مدنظر رکھتی ہوئی سکول ہذا کو اسر رو تعمیر کر کے جدید سہولات سے اراستہ کیا جائے ۔
اہلیان ملک آباد جمرود