جس نے گولی مارنی ہے مار لیں ببر شیر جیؤ علی امین خان صاحب
Malik Ijaz Anjum
نائب صدر انصاف ویلفیئر ونگ ڈسٹرکٹ دیر اپر
نماز فجر پڑھنے والوں کو السلام علیکم صبح بخیر ۔
28/09/2024
جب پہچان خود کی دم پر بنتی ہے
غیروں سے زیادہ اپنوں کی جلتی ہے 🦅
انصاف ویلفیئرونگ ڈسٹرک دیر کا صدر وقاص عظیم اور جنرل سیکرٹری طاہراللہ انصاف ویلفئیر ونگ خیبرپختونخوا کے ڈویژنل صدر شاہد اللہ خان،سینیر ناہب صدر فضل قیوم یوسفزئ،بشمول قیادت،ایم۔این۔اے صاحبزادہ صبغت اللہ صاحب ، ایم۔پی۔اے گل ابراھیم اور ضلع جنرل سیکرٹری عمران سعید محمدزئی پاکستان تحریک انصاف کے اعلی قیادت کے انتہائی مشکور و ممنون ہوں جنہوں نے مجھے انصاف ویلفئیر ونگ ضلع دیر بالا کا ناٸیب صدر منتخب کیا۔ میں انشا اللہ ہر ممکن کوشش کروں گا کہ انصاف ویلفئیر ونگ کے صوبائی قیادت اور پاکستان تحریک انصاف کے قیادت کے توقعات پر پورا اتروں۔
آخر میں آپ سب کا ایک مرتبہ پھر شکریہ۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
