عرفان احمد سینئر کلرک ڈی ٹی سیکشن کے بڑے بھائی بقضائے الٰہی انتقال کر گئے ہیں ۔۔ مرحوم کا جنازہ آج رات چنگانہ حجرہ یکہ توت سے اٹھایا جائے گا
APCA Population Welfare Associations KP
APCA Population Welfare Khyber Pakhtunkhwa is a Association working for the Welfare of all low paid Government Employees from BPS-1 to 16/17.
30/11/2022
پاپولیشن ویلفئیر آفس ضلع صوابی کے فیلڈ سٹاف یونین کے صدر عثمان خان کا ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے صدر محمد حسین اور جنرل سیکرٹری عالم خان کے ساتھ ملاقات، ملازمین کے مسائل پر تبادلہ خیال، اس موقع پر صوابی کے فیلڈ سٹاف کے تمام کابینہ کا ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبر پختونخوا کے ساتھ الحاق کا اعلان ۔۔۔
ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا کے چیئرمین امین خان، صدر محمد حسین ، جنرل سیکرٹری عالم خان آفریدی اور تمام کابینہ بشمول پاپولیشن ویلفیئر کے جملہِ ملازمین WSSP کی قیادت کے خلاف3 MPO کا پرچہ کاٹنے پر بھرپور مذمت کرتے ہیں اور اپنے WSSP کے قیادت کے ساتھ بھرپور تعاون کی یقین دھانی کرتے ہیں ۔
ایپکا پاپولیشن ویلفیئر ایسوسی ایشن خیبرپختونخوا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Contact the business
Telephone
Website
Address
Peshawar
25000
