SpeenGhar Hostel
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from SpeenGhar Hostel, Public & Government Service, jamal Road shaheen town, Peshawar.
22/11/2022
غریب طلباء کیلئے سکول یونیفارم، سٹیشنری اور گرم ملبوسات کیلئے تعاون کیجئے۔
خیگڑہ ٹیم پرائمری سکول کے نادار اور یتیم بچوں کے لئے سرد موسم کی مناسبت سے یونیفارم (بنیان، جراب وغیرہ) کی ترتیب کرنے کی خواہاں ہے۔ اپنے گاؤں کے اندرون و بیرونِ ملک مخیر بھائیوں سے اپیل ہے کہ دل کھول کر تعاون کریں تاکہ زیادہ زیادہ بچوں کی ضروریات کو پورہ کیا جاسکے، جتنا بھی ہوسکے اپنے اردگرد مدارس اور سکولوں میں غریب بچوں کی مدد کریں، اللّٰہ ربّ العزت سب کی ضروریات کو اپنے خزانوں سے پورا کرے آمین
•جنرل سیکرٹری: اکبر علی۔03009362559
•فنانس سیکرٹری: توحید خان۔ 03408817893
•انفارمیشن سیکرٹری: ادریس خان۔ 03009084499
12/11/2022
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
2500
