Akhtar Jan "Logical Imranist"

Akhtar Jan  "Logical Imranist"

Share

Pakistan Zindabad

29/08/2022

انہوں نے ناکام بنانے کیلئے اس کا بلیک آوٹ کیا تھا اور جب کامیاب رہا تو اس پہ تنقید کیلئے برساتی مینڈکوں کی طرح نکل کر ٹررر ٹرررر کرنے کیلئے نکل آئے۔۔

29/08/2022

یہاں بھی غدار ہیں، سب غدار ہیں، پرچے کاٹو ان پہ بھی۔

29/08/2022

‏مریم صفدر درویش کے دورہ پہ خواتین کا موقف

29/08/2022

جب راج کرے گی خلق خدا!
یہ روز مرشد کے خلاف نئے جال بنتے ہیں روز نئی توانائی سے آتے مگر اللہ کو کچھ اور منظور ہوتا ہے پچھلے چار ماہ میں اس حکومت اور ان کے ہینڈلرز کا ایک بھی عمران خان مخالف بیانیہ چوبیس گھنٹے سے زیادہ نہیں چکا کچھ تو گھنٹہ بھی نہیں چل سکے۔ الحمدللہ

29/08/2022

پی آئی اے کا چیرمین آتے ساتھ بدلا۔ اس نے پی آئی اے کا نقصان گرانا شروع کردیا تھا جبکہ پی آئی اے کے متعلق 2017 سے فیصلہ تھا کہ اسٹیل ملز کے ساتھ buy one get one free ملے گا۔ جون سے مارچ تک کے پہلے 9 مہینوں میں خسارہ دیکھ کر ہی دماغ پھر گیا۔ بمشکل کسی نہ کسی طرح کھینچ تان کر اپریل سے جون کے تین مہینوں میں اس خسارے کو 28 ارب روپے بڑھایا تاکہ ڈیل ویسے بنے جیسی بنانی ہے۔۔۔

29/08/2022

آئی ایم ایف ڈیل سے متعلق #امپورٹڈ ٹولے کی خیالات😡

29/08/2022
29/08/2022

وفاق اور سندھ میں ایک ہی سیاسی اتحاد حکومت میں ہے لیکن تعاون کا یہ حال ہے کہ وفاق سندھ کی اجازت سے پانی بروقت چشمہ جہلم لنک کینال میں نہ پھینک پایا اور جنوبی پنجاب ہی نہیں، سندھ بھی ڈوب گیا، سینکڑوں لوگ مرگئے، لاکھوں ایکڑ فصلیں برباد ہوگئیں، ہزاروں مویشی بہہ گئے۔

یہی لوگ پنجاب اور خیبر پختونخواہ سے کہہ رہے ہیں کہ وفاق سے تعاون کریں، وہ خیبر پختونخوا اور پنجاب جس کی حکمران جماعت وفاقی حکومت کو جائز اور قانونی ہی نہیں سمجھتی۔

پنجاب اور خیبر پختونخواہ پر ہرگز وفاق سے کسی معاملے میں تعاون کرنا یا آئی ایم ایف ڈیل کروانا واجب نہیں بلکہ ان دونوں حکومتوں کے لیے حب الوطنی اور اصول پسندی کا تقاضا یہی ہے کہ وفاق کو حتی الامکان مفلوج کرکے اس امپورٹڈ, غیر آئینی اور تباہ کن سیٹ اپ کو گرانے میں اپنا کردار ادا کریں۔

29/08/2022

شہباز شریف نے سرکاری پاور پلانٹ کے لئے افغانستان سے کوئلہ ڈالر کی بجائے روپے میں خریدنے کا بیان دیا،جس سے افغان کوئلہ فی ٹن 13000 روپے مہنگا ہوا۔ افغان کوئلہ اور افریقی کوئلے کی قمیت برابر کرکے اعوان ٹریڈرز کیساتھ بیٹے کی شراکت داری کر لی،اور خوشاب پاور پلانٹ سے 72 ہزار ریٹ لیا۔

جو مارکیٹ کے ریٹ سے 17 ہزار زیادہ ہے۔ اب افریقہ سے امپورٹ شروع کر دی۔ بڑی سمینٹ فیکٹریوں کیساتھ بھی معاہدے کر لئے۔ جس سے ان تمام فیکٹریوں نے لوکل کوئلے کی خرید بند کر دی۔ جس سے نہ صرف مائن اونرز متاثر ہوئے، بلکہ مقامی سپلائرز کے اربوں روپے ڈوب گئے۔

یہی آج کی ایسٹ انڈیا کمپنی یعنی شریف خاندان کا اصل چہرہ ہے۔

29/08/2022

برانڈ ورسس ریپلیکا 😜

مجھے لاسٹ ون کا شدت سے انتظار ھے 🙈

29/08/2022

ان کی عقل کا اندازہ اس بات سے لگائیں کہ جو بات یہ غیر قانونی طریقے سے کالز ٹیپ کر کے ثابت کرنا چاہ رہے ہیں وہ عمران خان جہلم کے جلسے میں پوری قوم کے آگے کر چکا ہے۔۔۔۔

29/08/2022

ففارن فنڈنگ پاکستان میں دھڑا دھڑ آرہی ہے۔۔۔!!!
عمران خان کا باربار فارن فنڈنگ کا ذکر
الیکشن کمیشن سن تو رہاھے نا ۔۔۔!!! ☺️

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Jamrud Khyber
Peshawar
25000