08/08/2024
Muhammad Abuzar Ghaffari PK79 NA29
Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Muhammad Abuzar Ghaffari PK79 NA29, Government Official, Peshawar.
08/08/2024
26/07/2024
پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور جنرل سیکرٹری و امیدوار پی کے 78 محمد عاصم خان کی قیادت میں بہادر کلی عاصم خان حجرے سے ریلی نکالی گئی !
ریلی بہادر کلی سے حیات آباد ٹول پلازہ تک نکالی گئی !!
ریلی میں تنظیمی عہدیداران ، یوتھ و آئی ایس ایف کارکنان ، پارٹی کارکنان اور کثیر تعداد میں اہلیان حلقہ پی کے 78 نے شرکت کی اور حاکم وقت کو یہ پیغام دیا کہ جب بھی ہمارے قائد بانی چیئرمین عمران خان کال دیں گے تو حلقہ پی کے 78 کی عوام عاصم خان کی قیادت میں ہمہ وقت حاضر ہوں گے !!
اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد عاصم خان نے پشاور پارٹی کارکنان کی ہمت اور جذبے کو خراج تحسین پیش کی اور انکا شکریہ ادا کیا کہ اتنی گرمی کے باوجود آپ لوگ اتنی بڑی تعداد میں نکلے واقعی آپ لوگ داد کے مستحق ہیں !!
26/07/2024
Imran tere jaan Nisaar Bishumar Bishumar. Awame MPA.Pk-78. Muhammad Asim Khan k kayadat mi aj 5:30 pm hayatabad toll plaza k Sath ikhtijaj hi. Chairman Muhammad Gulshad Khan
12/07/2024
الحمدللہ عمران خان کی بڑی جیت
سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں مل گی ، سپریم کورٹ نے فیصلہ سنا دیا
فیصلہ 5/8 کے تناسب سے سنایا گیا
09/07/2024
ضلعی جنرل سیکٹری اور فارم 45 کے ایم پی اے محمد عاصم خان نے پی کے 78 میں یوسی باذید خیل میں روڈ کا افتتاح کیا
اس موقع پر ایس ڈی او C&W اور متعلقہ ٹھیکدار کے ساتھ ساتھ پی ٹی آ ئی تحصیل کے سابقہ صدر جبار باغی ، ناظم فدا محمد ، صدر اسرائیل خان ، ملک شرافت ، چیرمین گلشاد خان ، صدر فلک نیاز اور دیگر پی ٹی آئی ورکران بھی موجود تھے
08/07/2024
عومی MPA عاصم خان
06/07/2024
اسلام آباد جلسہ منسوخ ہونے کے باوجود پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور جنرل سیکرٹری و امیدوار پی کے 78 محمد عاصم خان کی قیادت میں بہادر کلی عاصم خان حجرے سے ریلی نکالی گئی !
ریلی بہادر کلی سے حیات آباد ٹول پلازہ تک نکالی گئی !!
ریلی میں تنظیمی عہدیداران ، یوتھ و آئی ایس ایف کارکنان ، پارٹی کارکنان اور کثیر تعداد میں اہلیان حلقہ پی کے 78 نے شرکت کی اور حاکم وقت کو یہ پیغام دیا کہ جب بھی ہمارے قائد بانی چیئرمین عمران خان کال دیں گے تو حلقہ پی کے 78 کی عوام عاصم خان کی قیادت میں ہمہ وقت حاضر ہوں گے !!
اس موقع پر جنرل سیکرٹری محمد عاصم خان نے پشاور پارٹی کارکنان کی ہمت اور جذبے کو خراج تحسین پیش کی اور انکا شکریہ ادا کیا کہ اتنی گرمی کے باوجود آپ لوگ اتنی بڑی تعداد میں نکلے واقعی آپ لوگ داد کے مستحق ہیں !!
06/07/2024
پاکستان تحریک انصاف ضلع پشاور جنرل سیکرٹری و امیدوار پی کے 78 محمد عاصم خان سے حلقہ پی کے 78 کے ناظمین ، کونسلران اور پارٹی سینئر اراکین پر مشتمل وفد کی ملاقات
ملاقات میں وفد نے حلقہ پی کے 78 میں جاری ترقیاتی کاموں پر اظہار کا اطمینان کیا اور عاصم خان کا شکریہ ادا کیا ۔
حلقہ پی کے 78 کی سکیموں کے تحت روڈز ، سولرائزیشن ، ٹیوبویلز اور پائپ لائنز پر کام جاری ہے اور انشاءﷲ آنے والے سال میں عوامی مسائل کے حل کیلئے باقی سیکٹرز میں بھی بھرپور کام کیا جائیگا !!
اس موقع پر 6th جولائی جلسہ کے حوالے سے بھی تفصیلی تبادلہ خیال کیا گیا ، ہر بار کی طرح اس بار بھی حلقہ پی کے 78 سے بھرپور تعداد میں شرکت کی جائے گی !!
05/07/2024
حقیقی آزادی کے حصول کیلیے ایک اور شمع جلائیں،
عمران خان کے ساتھ ملکر ملک و قوم کو غلامی کے اندھیروں سے نکالیں۔
اسلام آباد جلسہ 6 جولائی بروز ہفتہ ترنول
28/06/2024
اسرائیل مصنوعات سے مکمل بائیکاٹ
بحیثیت مسلم بحیثیت عاشق رسول
میں مکمل بائیکاٹ کرتاہوں
آپ سے بھی درخواست ہے کہ اسرائیل مصنوعات سے مکمل بائیکاٹ کریں شکریہ
28/06/2024
متنی سے پشاور کی طرف بہت مزدور کار لوگ آتے جاتے ہیں
اگر متنی سے پشاور تک BRT سروس شروع ھو جائے
تو لوگوں کیلئے بہت سہولت بن جائے گی
سب دوست اس ٹرینڈ میں حصہ ڈالیں👇
23/06/2024
ملک محمّد ابوذر غفّار ی حفاظت خان بازید خیل کا علی خان کی شادی میں شرکت
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
