26/10/2025
افسوسناک خبر ذ
آج حیات آباد اتوار بازار میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ
سے نوجوان راہگیر کو گولی لگی ۔ جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔
I want to help common people.
26/10/2025
افسوسناک خبر ذ
آج حیات آباد اتوار بازار میں دو فریقین کے درمیان فائرنگ
سے نوجوان راہگیر کو گولی لگی ۔ جو زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے شہید ہو گیا ۔
افسوسناک خبر
حیات اباد میں شلمان پارک کے قریب دن دیہاڑے ایک خاتون سے پر س موبائل چھین کر تین سنیچر بھاگنے میں کامیاب
أج کل حیات آباد کا سب سے بڑا کونسا مسئلہ ہے ؟ جس کو حل کرنے کی بہت ضرورت ہے ۔
05/05/2023
ہم نئے پی ڈی اے ڈائریکٹر ریاض علی صاحب کو خوش آمدید کہتے ہیں۔ اُمید کرتے ہیں کہ حیات آباد کی بہتری کیلئے کام کرینگے ۔
29/04/2023
لمحہ فکریہ ؟؟؟
یہ کوئی مووی کا سین نہیں ہے ۔ یہ چور ہے اور پستول کے زریعے روزانہ عوام سے موبائیل لیتے ہیں۔
حیات آباد میں جج کی بیوی کو 4 گھنٹے میں گاڑی مل گئی اور غریب سے روزانہ گاڑی اور موبائیل چھینے جاتے ہیں۔ مگر آج تک کسی کو نہیں ملا ؟
حیات آباد فیز 5 نارتھ ویسٹ ہسپتال میں O_negative خون کی اشد ضرورت ہے۔
03369044100
Hashmat khan
شاباشی کسی کو نہیں دونگا ۔
باغ ناران پارک کے قریب ابابیل فورس نے موبائل سنیچرز کی کوشش کو ناکام کر دیا۔ اور سنیچرز کو پکڑ لیا۔ مگر پھر یا پولیس رشوت لے کر چھوڑ دینگے یا عدالت رشوت لے کر چھوڑ دینگے ۔
25/04/2023
حیات آباد میں انتظامیہ ناکام
پشاور کا علاقہ حیات آباد فیز 3 سیکٹر K1 میں نامعلوم افراد نے گاڑی پر فائرنگ کر دی۔ جس پر جانس خان نامی شخص موقع پر جانبحق ہو گیا ۔ جس کو تین گولیاں لگی تھی ۔
انشاللہ میرا یہ آپ سے وعدہ ہے کہ میں اس پیج کے زریع تعلق نہیں بناؤں گا۔ نہ سکرین پر آؤنگا اور عوام کی فلاح کیلئے کوشش کرونگا۔
بس صرف آپ لوگوں یئ سپورٹ چاہیے شکریہ
24/04/2023
افسوس کے ساتھ کہہ رہا ہوں میں کسی کے اوپر الزام نہیں لگا رہا ہوں ۔ ہم خدمت نہیں کریڈٹ کے چکر میں ہیں۔ اور تعلقات بنا رہے ہیں۔
اسلام وعلیکم تمام دوستوں ، بہن اور بھائیوں کو عیدالفطر بہت بہت مبارک ہو ۔