16/01/2022
Insaf youth wing v/c_ Gulibagh
prince khan zeb
16/01/2022
30/12/2021
میرا فیورٹ 👈پرویز خٹک👉 پاکستان تحریک انصاف صوبہ خیبرپختواہ کاصدر مقرر مبارک ہو
❤اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ❤ 🌷اہم پیغام براۓ کارودرہ فلاحی تنظیموں 🌷 اپ سب کو معلوم ہے کہ کٸ دنوں سے کارودرہ کے عوام کیساتھ واپڈا والوں کی طرف سےسوتیلی ماں کا سلوک جاری ہے جسکی وجہ سے لوگ بہت تنگ آچکاہے اس سلسلے میں بتاریخ 👈30 = 12 =2021 👉بروز جمعرات بوقت 9:00 بجے بمقام آخگرام بازار میں بجلی کے بارے میں کارودرہ تمام تنظيموں کے ممبرز شرکت کریں شکریہ منجانب صدیق اللہ صدر خیرالناس ویلفیر فاٶنڈیشن کارودرہ وجملہ ممبران
22/12/2021
اج ویلج کونسل گلی باغ کے صدر صداقت خان فنانس سیکرٹری میاں اعظم خان محترم جناب نعمت اللہ UC سینیر نایب صدر احسان اللہ اور سابقہ جنرل کونسلر جناب ڈاکٹر اختر زادہ کے زیر نگرانی میں گاٶں سپیرکو کی احساس کارڈز تقسيم کیا اور لوگوں طریقہ کار سے بھی اگاہ کیا
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
PRINCEKHANZEB
