10/07/2023
1":تین چیزیں ایک هی جگه پرورش پاتی هیں؟
*1"پهول 2"کانٹے 3 " خوشبو*
2 " : تین چیزیں ہر ایک کو ملتی ہیں؟
*1 " خوشی 2"غم 3"موت*
3 " :تین چیزیں ہر ایک کی الگ الگ ہوتی ہیں؟
*1"صورت 2"سیرت 3"قسمت*
4 " : تین باتوں کو کهبی چهوٹا نہ سمجهو؟
*1" قرض 2" فرض 3"مرض*
5": تین چیزوں کو کهبی نہ ٹهکراو؟
*1" دعوت 2"تحفہ 3" مشوره*
6":تین چیزوں کو ہر کوئی اپنا لے؟
*1"صبر 2"رزق 3"شکر*
7": تین چیزوں کو ہمیشہ پاک رکهو؟
*1"جسم 2"لباس 3" خیالات*
8 " : تین چیزوں کو ہمیشہ یاد رکهو؟
*1"نعمت 2" احسان 3" موت*
9":تین چیزوں کو ہمیشہ حاصل کرو ؟
*1"علم 2"اخلاق 3"ہنر*
10": تین چیزوں سے پرہیز کرو ؟
*1حسد 2" غیبت 3" چغلخوری*
11": تین چیزوں کو ہمیشہ قابو میں رکهو ؟
*1" زبان 2 "غصہ 3" نفس*
12": تین چیزوں کے لیے لڑو ؟
*1"دین 2" حق 3" عزت*
13": تین چیزیں ہمیشہ واپس نہیں آتیں ؟
*1 " زندگی 2" وقت 3"جوانی*
*نوٹ* اس پیغام کو دوسروں تک پہنچائیے تاکہ اللہ کسی کی زندگی کو آپ کے ذریعے بدل دے ۔۔۔۔۔۔۔۔❣️
08/07/2023
گھڑی میں تین سوئیاں ہوتی ہیں،
جن میں ایک سوئی *سیکنڈ* کے نام سے مشہور ہے۔۔
یہ سیکنڈ والی سوئی اپنا وجود تو رکھتی ھے،
مگر اس کا ذکر نہیں کیا جاتا
*سب یہی کہتے ہیں کہ دس بج کر 15 منٹ ہوگئے ہیں
کھبی کسی نے یوں نہیں کہا کہ دس بج کر پندرہ منٹ اور چار سیکنڈ ہوئے ہیں
جبکہ یہ سیکنڈ والی سوئی دونوں سے زیادہ محنت اور مشقت کرتی ہے اور ان دونوں کو بھی آگے بڑھنے میں مدد کرتی ہے۔۔*
ہمارے زندگی میں بہت سارے لوگ اسی سیکنڈ والی سوئی کی مانند ہوتے ہیں، جیسا کہ ہمارے والدین اور اساتذہ کرام، جن کا ذکر تو کہیں نہیں ہوتا، لیکن ہمارے آگے بڑھنے میں ان کا کردار ضرور ہوتا ہے
اللہ پاک ہمارے والدین اور اساتذہ کرام کو اپنے حفظ و امان میں رکھے، آمین.
28/06/2023
No. 1 batsman in the World Babar Azam sleeping in open sky at Muzdalifah like other Hajjis Best picture of internet today
13/06/2023
تمام اچھی کتابوں کا مطالعہ کرنا گزری صدیوں کے بہترین افراد کے ساتھ گفتگو کرنے جیسا ہے..
“The reading of all good books is like conversation with the finest (people) of the past centuries.”
– Descartes
30/05/2023
حیدر آباد اور کوٹری میں آج انڈے جتنے سائز کی ہونے والی شدید زالہ باری کے منظر.
گاڑیوں کے شیشے ٹوٹ گئے، کئی لوگ سر پھٹنے سے شدید زخمی جبکہ ایک چھوٹی بچی جاں بحق.
26/05/2023
سائنس دان حیران رہ گئے اور حیران رہ گئے جب انہوں نے ہندوستان میں ایک ایسا جانور دیکھا جو بکرے اور ڈک سے ملتا جلتا تھا۔
28/04/2023
دوستوں یہ سٹینگ بوتل ہے
اس پر لکھا ہے کہ 12 سال سے کم عمر بچوں اور حاملہ عورتوں کو اسکا پینا منع ہے
مطلب نقصان دہ ہے ۔
اب آپ بتائیں
کوئی دوکاندار کسی بچے کو بتائے گا
کہ آپ کی عمر 12سال سے کم ہیں ھم اپ کو نہیں بیچ سکتے ہیں
ہر گز نہیں یا کسی دوکاندار نے اب تک کسی کو کہا ہو
کے یہ گھر لے جاتے وقت خیال کریں
کہیں بیمار عورتوں کو نہ پیئں
یقینا ایسا کسی نے نہیں سوچا ہوگا
پہلے تو بہت سارے دوکاندارو کو خود اسکے متعلق معلوم نہیں ہوگا۔..
اپنا اور اپنے بچوں کی صحت کا خیال ضرور رکھیں۔
Rehman official
24/04/2023
سوات: کبل سی ٹی ڈی تھانہ میں دھماکہ
دھماکے میں 20 افراد کے شہید ہونے اور کئی زخمیوں کی اطلاع
سوات: دھماکہ سے تھانے کی عمارت منہدم آگ بھی لگ گئ ہے,
سوات: دھماکے کے بعد فائرنگ بھی کی گئ،
سوات: سیدوشریف اسپتال میں ایمرجنسی کا اعلان
سوات: دھماکے کے بعد علاقے کو سیکورٹی اداروں نے گھیرے میں لے لیا ہے,