01/06/2026
Shahidullah Shahid
"To serve the public by implementing policies of KP government, ensuring good governance & effective public service delivery."
01/06/2026
Watch.
26/05/2026
السلام علیکم۔ میری طرف سے آپ کو اور آپ کے اہلِ خانہ کو عید الاضحیٰ مبارک۔
Ayesha Zafar shares her experience at National Officers Academy Islamabad. She joined Foreign Services of Pakistan.
18/05/2026
Important Health Advisory
السلام علیکم،
ذی الحج کا مہینہ شروع ہو رہا ہے۔ قربانی کے خواہشمند تمام افراد کے لیے بال اور ناخن تراشنے کی آخری تاریخ ہفتہ/اتوار 16 یا 17 مئی 2026 ہے۔ دوسروں کو بھی یاد دلائیں کیونکہ ہم میں سے اکثر بھول جاتے ہیں!
09/05/2026
In May 2025, Pakistan’s apt & forceful reaction to India’s Operation Sindoor significantly altered the strategic dynamics of South Asia. Pakistan elevated its global standing through calculated diplomacy, effective crisis handling and a policy of strategic restraint.
🚨 🚨 آجکل الیکٹرک گاڑیوں اور الیکٹرک بائیکس / موٹرسائیکل / سکوٹی کا دور ہے مگر احتیاط کے بارے میں آگہی نہیں۔ الیکٹرک سواری کو ٹرانسفارمر / بجلی کی تاروں سے دور رکھیں ۔ یہ ویڈیو ایک ایسے ہی شخص کی ہے جس کی جان بچ گئی مگر سواری ختم ہو گئی ۔ اس بے احتیاطی سے آپکی جان بھی جاسکتی ہے ۔
اس عوامی پیغام کو اپنے حلقوں میں شیئر کریں تاکہ کسی معصوم انسان کی جان بچ سکے۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
