Subedar Major Dir Levies Dir Lower

Subedar Major Dir Levies Dir Lower

Share

خدمت خلق

11/12/2023
Photos from Subedar Major Dir Levies Dir Lower's post 11/12/2023

نئے تعینات ڈپٹی کمشنر /کمانڈنٹ دیر لیویز جناب واصل خان نے چکدرہ لیویز فورٹ کا دورہ۔ ایڈیشنل اسسٹنٹ کمشنر ادینزئی جناب ناصر علی خان نے ڈپٹی کمشنر کو خوش آمدید کہا۔ دیر لیویز کے چاوق و چوبند دستے نے ڈپٹی کمشنر / کمانڈنٹ دیر لیویز کو گارڈ آف آنر پیش کی۔ اسسٹنٹ کمشنر ادئینزئی اور صوبیدار میجر دیر لیویز جناب شہاب الدین خان نے دیر لیویز کے حوالے سے بریفینگ دی۔

Photos from Subedar Major Dir Levies Dir Lower's post 08/12/2023

ڈپٹی کمشنر دیر پائین / کمانڈنٹ دیر لیویز لوئر دیر جناب محمد فواد کے رخصتی کے موقع پر صوبیدار میجر دیر لیویز شہاب الدین کے طرف سے ہیڈکوارٹر چکدرہ میں الوداعی پروگرام میں ڈپٹی کمشنر دیر بالا جناب عرفان علی، ADC فائنانس جناب جان محمد اور لیویز فورس کے جوانوں نے شرکت کی ۔

Photos from Subedar Major Dir Levies Dir Lower's post 25/11/2023

اسسٹنٹ کمشنر ادینزائے/ڈپٹی کمانڈنٹ دیر لیویز لوئر دیر کے رخصتی کے موقع پر صوبیدار میجر دیر لیویز شہاب الدین کے طرف سے ہیڈکوارٹر چکدرہ میں الوداعی پروگرام

23/08/2023

ڈپٹی کمشنر دیر پائین کا فیس بک پیچ لایک اور فالو کریں تاکہ آپ کو وفاقی اور صوبائی حکومت کی طرف سے جاری کردہ احکامات ،اعلانات نوٹفیکشین اہم خبروں کے بارے میں معلومت بروقت پہنچ جائے۔
https://www.facebook.com/DistrictAdministrationDirLower

Photos from Subedar Major Dir Levies Dir Lower's post 06/06/2023
29/05/2023

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب شاہد اللہ خان کا ضلع دیر پائین کا ایک روزہ دورہ
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب شاہد اللہ خان نے آج ضلع دیر پائین کا ایک روزہ دورہ کیا چکدرہ ضلع دیر پائین پہنچنے پر ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب افتخاراحمد اور صوبیدار میجر دیر لیویز جناب شہاب الدین نے ان کا استقبال کیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس پہنچنے پر دیر لیویز کے چاق و چوبند دستے نے ان کو گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر آفس میں زیتون کا پودا لگایا۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر آفس میں لائین ڈیپارٹمنٹس کیساتھ تعارفی میٹنگ کی صدارت کی۔ ڈپٹی کمشنر دیر پائین افتخاراحمد نےکمشنر ملاکنڈ کو ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی
ترقیاتی منصوبوں میں صانام ڈیم ادینزئی ، دیر یونیورسٹی کا قیام ، تالاش بائی پاس روڈ، دیر موٹر ویں، گرین بلٹ بلامبٹ ، فیملی پارک بلامبٹ، بلامبٹ ایریگیشن چینل، تیمرگرہ خوڑ بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ اور ضلع دیر پائین میں لینڈ سیٹلمنٹ آپریشن وغیرہ شامل ہیں۔ ۔
کمشنر ملاکنڈ نے تمام محکمہ جات کے سربراہان پر زور دیا کہ پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر کریں اور بروقت عوامی خدمات کو یقینی بنائیں ، سائیلان کیلئے اسانیاں پیدا کریں ، سٹاف کی حاضری بروقت یقینی بنائیں ۔ ملک و قوم کیلئے بہتر سے بہتر طریقے پر خدمات انجام دینا ہماری اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم تنخواہیں اور دیگر مراعات لے رہے ہیں اور خدمات انجام نہیں دے رہیں تو یہ حرام کی ذمرہ میں آتی ہیں۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر دیر پائین کے ہمراہ بلامبٹ کالونی میں گرین بلٹ افتتاح کیا۔
کمشنر ملاکنڈ نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کا دورہ کیا۔جہاں پر انکو ہسپتال کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی گئی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے میموگرافک مشین اور ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا۔ ایم ا یس ڈی ایچ کیو کو ہدیات دی کہ میمو گرافک مشین کے بارے میں خصوصی عوامی آگاہی مہم چلائیں، بریسٹ کینسر کی شرح پاکستان میں بہت ذیادہ ہے۔ بروقت تشخیص سے بریسٹ کینسر کی علاج ممکن ہوگی۔ میموگرافک مشین پورےملاکنڈ ڈویژن میں بریسٹ کینسر کی تشخیص کی پہلی جدید مشین ہے۔ کمشنرملاکنڈ نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اورہسپتال میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔
کمشنر ملاکنڈ نے ہمراہ ڈپٹی کمشنر دیر پائین ، کوٹو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا جہاں پر پراجیکٹ ڈائریکٹر سلطان روم نے ان کوپراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی۔ کوٹوہائیڈل پاور پروجیکٹس 40.8 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔ پروجیکٹس کا 97 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ مشینری کے انسٹالیشن پر کام تیزی سے جاری ہے۔ کمشنر ملاکنڈ نے کوٹو ہائیڈل پاور پروجیکٹس کے پاور ہاؤس کے مختلف یونٹس کا معائنہ کیا۔
آخر میں کمشنرملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان نے کمانڈنٹ دیر ٹاسک فورس کے ہمراہ ایف۔سی پبلک سکول اینڈ کالج بلامبٹ کا دورہ کیا۔

Photos from Subedar Major Dir Levies Dir Lower's post 29/05/2023

کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب شاہد اللہ خان کا ضلع دیر پائین کا ایک روزہ دورہ
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن جناب شاہد اللہ خان نے آج ضلع دیر پائین کا ایک روزہ دورہ کیا چکدرہ ضلع دیر پائین پہنچنے پر ڈپٹی کمشنر دیر پائین جناب افتخاراحمد اور صوبیدار میجر دیر لیویز جناب شہاب الدین نے ان کا استقبال کیا۔ کمشنر ملاکنڈ نے ایف سی قلعہ چکدرہ کا دورہ کیا۔ ڈپٹی کمشنر آفس پہنچنے پر دیر لیویز کے چاق و چوبند دستے نے ان کو گارڈ آف آنر پیش کیا ۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر آفس میں زیتون کا پودا لگایا۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر آفس میں لائین ڈیپارٹمنٹس کیساتھ تعارفی میٹنگ کی صدارت کی۔ ڈپٹی کمشنر دیر پائین افتخاراحمد نےکمشنر ملاکنڈ کو ضلع میں جاری ترقیاتی منصوبوں بارے تفصیلی بریفنگ دی
ترقیاتی منصوبوں میں صانام ڈیم ادینزئی ، دیر یونیورسٹی کا قیام ، تالاش بائی پاس روڈ، دیر موٹر ویں، گرین بلٹ بلامبٹ ، فیملی پارک بلامبٹ، بلامبٹ ایریگیشن چینل، تیمرگرہ خوڑ بیوٹیفیکیشن پراجیکٹ اور ضلع دیر پائین میں لینڈ سیٹلمنٹ آپریشن وغیرہ شامل ہیں۔ ۔
کمشنر ملاکنڈ نے تمام محکمہ جات کے سربراہان پر زور دیا کہ پبلک سروس ڈیلیوری کو بہتر کریں اور بروقت عوامی خدمات کو یقینی بنائیں ، سائیلان کیلئے اسانیاں پیدا کریں ، سٹاف کی حاضری بروقت یقینی بنائیں ۔ ملک و قوم کیلئے بہتر سے بہتر طریقے پر خدمات انجام دینا ہماری اخلاقی اور مذہبی ذمہ داری ہے۔ اگر ہم تنخواہیں اور دیگر مراعات لے رہے ہیں اور خدمات انجام نہیں دے رہیں تو یہ حرام کی ذمرہ میں آتی ہیں۔
کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے ڈپٹی کمشنر دیر پائین کے ہمراہ بلامبٹ کالونی میں گرین بلٹ افتتاح کیا۔
کمشنر ملاکنڈ نے ڈپٹی کمشنر کے ہمراہ ڈسٹرکٹ ہیڈ کوارٹر ہسپتال تیمرگرہ کا دورہ کیا۔جہاں پر انکو ہسپتال کے حوالے سے تفصیلی بریفینگ دی گئی۔ کمشنر ملاکنڈ ڈویژن نے میموگرافک مشین اور ایمبولینس سروس کا افتتاح کیا۔ ایم ا یس ڈی ایچ کیو کو ہدیات دی کہ میمو گرافک مشین کے بارے میں خصوصی عوامی آگاہی مہم چلائیں، بریسٹ کینسر کی شرح پاکستان میں بہت ذیادہ ہے۔ بروقت تشخیص سے بریسٹ کینسر کی علاج ممکن ہوگی۔ میموگرافک مشین پورےملاکنڈ ڈویژن میں بریسٹ کینسر کی تشخیص کی پہلی جدید مشین ہے۔ کمشنرملاکنڈ نے ہسپتال کے مختلف حصوں کا معائنہ کیا اورہسپتال میں مریضوں کو بہترین طبی سہولیات کی فراہمی پر زور دیا۔
کمشنر ملاکنڈ نے ہمراہ ڈپٹی کمشنر دیر پائین ، کوٹو ہائیڈروپاور پراجیکٹ کا دورہ کیا جہاں پر پراجیکٹ ڈائریکٹر سلطان روم نے ان کوپراجیکٹ کے بارے میں تفصیلی بریفینگ دی۔ کوٹوہائیڈل پاور پروجیکٹس 40.8 میگا واٹ بجلی پیدا کرے گا۔ پروجیکٹس کا 97 فیصد کام مکمل ہوچکا ہے جبکہ مشینری کے انسٹالیشن پر کام تیزی سے جاری ہے۔ کمشنر ملاکنڈ نے کوٹو ہائیڈل پاور پروجیکٹس کے پاور ہاؤس کے مختلف یونٹس کا معائنہ کیا۔
آخر میں کمشنرملاکنڈ ڈویژن شاہداللہ خان نے کمانڈنٹ دیر ٹاسک فورس کے ہمراہ ایف۔سی پبلک سکول اینڈ کالج بلامبٹ کا دورہ کیا۔

20/05/2023

چکدرہ سے تعلق رکھنے والے ریٹائیر لیوی صوبیدار رحمت اللہ انتقال۔کرگئے مرحوم قریب اللہ انوسٹیگیشن آفیسر تھانہ اسبنڑ نائب صوبیدار ظفیراللہ خان نصیراللہ کے والد تھے ۔نماز جنازہ اج 11:00AM کو چکدرہ میں ادا کی جایگی

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address

Dir Lower Khyber Pakhtukhwa
Peshawar
18300