02/06/2023
صوبائی ترقیاتی ورکنگ پارٹی کے اجلاس میں تقریبا 6 ارب کے منصوبوں کی منظوری دی گئی۔
متعدد جاری منصوبوں کے اثرات مزید موثر بنانے کیلئے منظوری دی گئی۔
منظوری ایڈیشنل چیف سیکرٹری محکمہ منصوبہ بندی و ترقیات خیبرپختونخوا جناب محمد زبیر اصغر قریشی کی زیر صدارت پی ڈی ڈبلیو پی کے اجلاس میں دی گئی۔
نگراں وزیر برائے منصوبہ بندی و ترقیات جناب سید حامد شاہ کی خصوصی ہدایات پر ترقیاتی منصوبہ بندی کو الیکشن کمیشن کے متعین کردہ قوائد و ضوابط کے مطابق آگے بڑھایا جارہا ہے۔
اجلاس میں پی ڈی ڈبلیو پی کے اراکین اور متعلقہ محکموں نے شرکت کی۔ فورم نے صوبے کی ترقی کے لیے زراعت، صحت،انرجی اینڈ پاور اور ہوم سے متعلق منصوبوں میں بہتری کے لئے منظوری دی۔
منظور شدہ منصوبوں میں جنوبی وزیرستان میں موبائل ویٹرنری کلینک کا قیام، اورکزئی میں موبائل ویٹرنری کلینکس (سروسز) کی فراہمی.
25/05/2023
پریس ریلیز 25مئی 2023
خیبرپختونخوا کےنگران وزیر زراعت ولائیو سٹاک عبدالحلیم قصور یہ نے کہا ہے کہ اگر صوبائی حکومت محکمہ لائیوسٹاک توسیع ویسرچ اور ماہی پروری کے منصوبوں کیلئے مختص رقم کی بروقت ادائیگی نہیں کرتی تو اس سے مویشی پال زمینداروں کے ساتھ مچھلی کے کاروبار سے وابستہ لوگوں کو بہت مشکلات اور معاشی نقصان ہوگا انہوں نے کہا کہ اگر حکومت جاری منصوبوں کے فنڈز بھی جاری کرے تو اس سے شعبہ لائیو سٹاک بہت ترقی کریگی اور صوبے کے معیشت کو مضبوط کرنے میں اہم کردار ادا کریگی ان خیالات کا اظہار انہوں نے محکمہ لائیو سٹاک توسیع ریسرچ اور فیشریز کے مختلف منصوبوں کے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا اس موقع پرسیکرٹری لائیوسٹاک وفشریز عنبر علی خان ، ڈی جی لائیو سٹاک توسیع ڈاکٹر عالم زیب ، ڈی جی لائیو سٹاک ریسرچ ڈاکٹر اعجاز ، ڈی جی ماہی پروری خصرو کلیم ، ڈائریکٹر لائیوسٹاک ضم اضلاع ڈاکٹر سجاد وزیر اور دیگر متعلقہ افسران نے بھی اجلاس میں شرکت کی اجلاس میں نگران وزیر کو محکمہ کے جاری اور نئے اے ڈی پی اور اے آئی پی منصوبوں پر تفصیلی بریفنگ دی جب کہ صوبے اور ضم اضلاع کی سکیموں کے لئے مختص اور جاری ہونے والے فنڈز کے بارے میں بھی تفصیلی گفتگو ہوئی ویٹرنری اینڈ اینیمل سائنس یونیورسٹی سوات کی قیام، صوبے میں سول ویٹرنری ڈسپنسریز کے قیام، وانا وزیرستان میں ماڈل ڈیری فارم کا قیام، ضم قبائلی اضلاع میں اے آئی پی سکیموں کے زریعے ماہی پروری کی فروغ سمیت دیگر سکیموں پر تفصیلی بات چیت ہوئی اس موقع پر نگران وزیر عبدالحلیم قصوریہ نے متعلقہ افسران کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ عید قربان کی آمد سے پہلے پہلے جانوروں کی ویکسینیشن کی عمل میں تیزی لا کر پورے صوبے میں جانوروں کو ہر قسم کی بیماری سے محفوظ رکھیں انہوں نے کہا کہ لائیوسٹاک کا شعبہ کافی اہمیت کا حامل شعبہ ہے جو کہ معیشت کی استحکام میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتا ہے انہوں نے مذید ہدایت کی کہ جانوروں کی لمپی سکن اور دوسری بیماریوں کی روک تھام کیلیے صوبے کے بڑے مویشی منڈیوں میں موبائل ویٹرنری کلینک قائم کئے جائیں۔
02/05/2023
Provincial Audit Team visited SPU, and Diagnostic Laboratory. Briefed thoroughly. Teams shown satisfaction over ongoing activities.
13/03/2023
Detailed brainstorming session is underway with the high officials of Federal Center for Animal Health (FGBI) - Russia by the KP delegation Headed by the Worthy Secretary Livestock Mr. Mukhtiar Ahmad and Worthy Secretary P&DD - KP along with Dr. Alamzeb DG Livestock KP, Dr. Muhammad Ijaz DG Livestock (Res) KP, Dr. Asad Ali Shah and Dr. Fawad Ahmad.
Prospective ventures for indigenisation of Vaccine Production, upgradation of existing facilities, capacity building and other potential areas of collaboration are under discussion.
27/02/2023
Meeting regarding Livestock Task Force was held under the chairmanship of Secrerary LFC today on 27/2/2023. Dr Alamzeb DG Ext L&DD KP briefed the forum regarding the short, medium and Long term Dev plans for Livestock Development, submitted to the Federal Govt. Mr Mukhtiar Ahmad, Secretary LFC directed the forum that priority may be given to the Value Chain improvement of Livestock & Poultry products. Dr Ijaz Ali DG Research L&DD KP and Dr Khisro Kaleem DG Fisheries KP also attended the meeting.
23/02/2023
Today meeting about website formation Deputy Secretary (Admn:) Sajid Nawaz Chaired.