Jamat e islami Jandool

Jamat e islami Jandool

Share

please like the page

26/12/2023

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ۔۔۔۔
رکن جماعت مولانا مسعودشا
رکن جماعت مولانا مسعودشاہ کی دادی اور نور الامین کے والدہ محترمہ وفات پاچکی ہے نماز جنازہ کل بروز بدھ صبح 10 بجے ٹاکورو میں ادا کیا جائے گا.

04/03/2023

جماعت اسلامی کراچی کے حقوق کیلے 10 مارچ سے غیر معینہ مدت کیلے دھرنے کا اعلان حافظ نعیم الرحمن صاحب

Photos from Jamat e islami Jandool's post 01/03/2023

پانچ ہزار ڈالر کے دو پاکستانی بھائی
گوانتاناموبے رسٹورنٹ
احمدغلام ربانی ، عبدالرحیم غلام ربانی دو بھائی ہیں جن کو ستمبر 2002 میں پانچ ہزار ڈالر کے عوض پرویز مشرف نےامریکہ کے حوالے کیا تھاجو بغیر کسی عدالتی کاروائی، بغیر کسی مقدمے کے بے گناہ 21 سال تک گونتاناموبے میں رہے۔ یہ پوری ریاست،پاکستان کے نظام انصاف و عدالت کے لیے اور پاکستان کی حکومت اور پارلیمنٹ کے لئے باعث شرم ہے۔ حامد میر نے بالکل ٹھیک کہا ہے کہ کیا ریاستِ پاکستان،حکمرانوں اور عدلیہ میں اتنی اخلاقی جرات ہے کہ وہ ان دو بھائیوں سے معذرت ہی کر لیں۔ کل کراچی کے ایک مقامی ہوٹل میں میٹنگ ہوئی جس میں سیف اللہ پراچہ جو کہ گونتاناموبے سے یہاں پہنچے تھےوہ بھی اور ان تمام لوگوں کی رہائی میں بنیادی کردار ادا کرنے والے امریکی وکیل Clive Smith اور ڈاکٹر فوزیہ صدیقی بھی شریک تھیں۔ ہم نے ڈاکٹر عافیہ صدیقی کی رہائی کے لیے مختلف آپشنز اور ملکی و بین الاقوامی سطح پر ایک تازہ دم مہم اُٹھانے کا عزم کیا۔ربانی برادارن بہت خوش ہیں۔ انکے بیٹے 19سالہ جواد جنہوں نے پہلی مرتبہ والد اور چچا کو دیکھا،بھی اس وقت موجود تھے۔میں نے ان کو اپنی طرف سے اور جماعت اسلامی کی طرف سے ہر قسم کے تعاون کی یقین دہانی کرائی۔ چونکہ وہ ایک بہترین شیف/کک ہیں تو ان کا ارادہ ہے کہ وہ ایک رسٹورنٹ کراچی میں کھولیں جس کا نام "گوانتاناموبے ریسٹورنٹ" ہو۔ ان شاء اللہ۔ انہوں نے مجھے ابھی سے اس کے افتتاحی پروگرام میں بطور مہمان خصوصی شرکت کی دعوت دی۔
سینیٹر مشتاق احمد خان

31/12/2021

ایم این اے گل ظفر چاے والا کی حقیقت

31/12/2021

ایم این اے گل ظفر کی حقیقت
شیخ القران والحدیث مولانا عنایت اللہ اصلاحی صاحب

31/12/2021
19/12/2021

الحمدللہ رشید گڑھی ون پشاور سے نورغلام آفریدی چیئرمین منتخب

19/12/2021

پشاور، ویلیج کونسل گبہار نمبر4(2) این سی 29 سے جماعت اسلامی کا مکمل پینل کامیاب۔ محمد ایوب قریشی چیئرمین منتخب

18/12/2021

فیس بک ٹرینڈ
ترازو سے بہتر کوئی انتخابی نشان نہیں

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Website

Address


Peshawar