07/11/2025
پاکستان کی تاریخ کا قبائلی اضلاع کے لیے سب سے بڑا ترقیاتی پیکج!
پارٹی چیئرمین عمران خان کے ویژن اور
وزیرِاعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی کی عملی قیادت میں ضم قبائلی اضلاع کی تقدیر بدلنے والا ایک ہزار ارب روپے کا تاریخی منصوبہ!
اس انقلابی پراجیکٹ کے تحت:
• تعلیم: نئے اسکولز، کالجز اور ٹیکنیکل انسٹیٹیوٹس
• صحت: جدید اسپتال، کلینکس اور موبائل ہیلتھ یونٹس
• انفراسٹرکچر: سڑکیں، پل اور صاف پانی کے منصوبے
• روزگار: نوجوانوں کیلئے اسکل ڈیویلپمنٹ اور ٹریننگ پروگرامز
• کھیل: اسپورٹس کمپلیکس اور گراؤنڈز کی تعمیر
• پولیس و امن و امان: پولیس ریفارمز، جدید تربیت اور سیکیورٹی سسٹم
• معاشی استحکام: کاروباری مراکز اور ترقی کے نئے مواقع
توانائی: ٹرانسمیشن لائن، فیڈرز، سولر سسٹم اور سولر گرڈز
قبائلی عوام نے ہمیشہ پاکستان سے بے مثال وفاداری اور حب الوطنی کا ثبوت دیا۔ یہ تاریخی منصوبہ دہائیوں کی محرومیوں کے ازالے اور نوجوانوں کے لیے روشن مستقبل کی بنیاد رکھے گا۔
ضم شدہ قبائلی اضلاع انشاءاللہ ملک کی ترقی، خوشحالی اور استحکام کا نیا محور بن کر ابھریں گے۔
07/11/2025
افسرخان جو کئی سالوں سے مینٹل ہسپتال پشاور کا مستقل مریض ہے اور ایک دیوانہ شخص ہے اس کے پاس اپنا کوئی موبائیل بھی نہ ہے،اور دوسرے لوگ جو مبینہ طور پر ان میں ایک کا تعلق پولیس سے ہے، جنھوں نے افسر خان کے نام پر تین اکاونٹس بنائے ہیں ، اسکی گرفتاری مہمند پولیس نے بڑی کامیابی قرار دے کر اسکی معافی کی ویڈیو بھی سوشل میڈیا پر شئیر کی ہے، جو کہ نہ صرف غیر قانونی ہے, بلکہ اصل برائیوں، جیسے منشیات فروشی ،بدامنی اور بےگناہ لوگوں و ہیومن رائٹس ایکٹیوسٹس اور امن کا مطالبہ کرنےوالے سوشل و پولیٹکل ورکرز کیخلاف جھوٹے کیسز درج کرنے
اور شیڈول 4 میں انکے نام ڈال کر ، عوام کی توجہ مذکورہ بالا اصل برائیوں اور جرائم سے ہٹانے کی دانستہ اور ناکام کوشش میں لگے ہیں۔
30/10/2025
وزیراعلیٰ خیبر پختونخوا محمد سہیل آفریدی نے عمران خان کی ہدایت پر صوبائی کابینہ کے اراکین کا اعلان کردیا ہے۔
صوبائی وزراء (Ministers) کے نام:
1. مینا خان آفریدی
2. ارشد ایوب خان
3. امجد علی
4. 4. آفتاب عالم خان
5. فضل شکور خان
6. خلیق الرحمٰن
7. ریاض خان
8. سید فخر جہاں
9. عاقب اللہ خان
10. فیصل خان
مشیران (Advisors):
11. مزمل اسلم
12. تاج محمد
معاون خصوصی(SACM):
13. شفیع جان
23/10/2025
ہدایت مہمند کی گرفتاری انتہائی شرمناک عمل ہے ہم بھرپور مزمت کرتے ہیں،
20/10/2025
تحصیل حلمزے اٹوحیل دا میرو کور قیوم چاچا وفات شوی
جنازہ بہ نن مازیگر پانچ 5 بجے میرو کور کی ادا کیگی
07/10/2025
تحصیل حلمزے دہ اٹوحیلو حسن خان اور دہ۔ وکیل ماما ورور متین حاجی پہ حق رسدلی دہ قاری تلاوت عبادت اعجاز ترہ جنازہ بہ صبا 9بجی ادا کیگی
02/10/2025
حدیث خان ولد سرمست خان
ساکن آٹوخیل میرو کور ضلع مومند ادیزو کے مقام پر دریائے کابل میں ڈوب گئے۔جو ابھی تک تاحال لاپتہ ہے ۔ریسکیو آپریشن اندھیرے کی وجہ سے بند کر دیا گیا۔ لواحقین نے آپریشن بند ہونے پر مایوسی کا اظہار کیا اور صوبائی حکومت سے اپیل کی ہے کہ وہ فوری طور پر دوسرا بندوبست کرکے بچے کو نکالا جائے۔