17/11/2022
غریبوں !!!!!
ھر وقت غریبوں غریبوں پکارنے والہ اور غریب لوگوں پر طنز و مزاح کرنے والا اتنا امیر ھونے کے باوجود بھی غلام ھے۔۔
اپنے سر کو اونچا نہیں کرسکتا 🤔🤔🤔🤔
اور غریب شکر الحمد للہ آزاد بھی ھے اور خوددار بھی ھیں۔
03/11/2022
پشاور حیات آباد باغ ناران میں کالج کےلڑکوں کی آپس میں لڑائی، چاقو کے حملہ سے ایک طالب علم شہید
03/11/2022
مدینہ منورہ کے دیدار کی بڑی خواہش ہے
یا اللہ مجھے اور میری پوسٹ پڑھنے والے کو مدینہ منورہ کی حاضری نصیب فرمائے آمین
🤲🤲
02/11/2022
Today's Best Photo ❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️❤️
•


01/04/2020
یادرکھیں تبلیغی جماعت پرامن ضرورہے مگر لاوارث ہرگزنہیں ہر اسلام پسندمسلمان تبلیغی ہے
01/04/2020
کپتان کے تقریر کا پشتو میں ترجمہ
ایماندارو خالی لاسونہ مہ تیریگے
بس چی سم دا وسہ کیگی راکئ,,😂
11/02/2020
حیران کن خبر 🛑🏴
پاکستان افغانستان بارڈر پر افغان پارلیمنٹ کے رکن مرزا محمد کٹوزایی نے پشتون قوم کے مشران کو اکھتا کرکے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ ہم کشمیر کی آزادی کے لیے انڈیا سے جنگ کا اعلان کرتے ہیں اور پاکستان کے ساتھ ہمارا دینی رشتہ ہے جو دنیا کی کوئی قوت نہیں توڑ سکتی انہوں نے افغانستان کے صدر اشرف غنی کو ہندوستان کا پیروکار، سی ائی اے کا ایجنٹ اور پشتون قوم کا سب سے بڑا دشمن اور قاتل کہ کر اسکے خلاف بغاوت کا نعرہ لگایا اور اس پاکستانی پشتون قبائل کے لوگوں کو پیغام دیتے ہوئے کہا کہ پشتون تحفظ نام جیسی تحریک ایک پشتون دشمن تنظیم ہے جو کے دراصل پشتون لوگوں کو گمراہ کرنے کے لئے بنائی گئی ہے اسکے پیچھے بھی انڈیا کا نام دیتے ہوئے سارے راز فاش کردیئے اور کہا اسکے لئے ییہود اور ہندوستان ملکر یہ کام اشرف غنی مقار کے ہاتھوں کروانے میں مصروف ہے اور اسکے لئے فنڈنگ انڈیا کرتا ہے اور یہودی ایجنٹوں نے افغانستان میں بسنے والے پشتون لوگوں کو مروانے کا کام افغانستان کی اس حکومت کے زمے لگایا ہے
جاتے ہوئے پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے کہا کہ پاکستان کا احسان مند ہیں پاکستان وہ واحد ملک ہے جس نے پوری مسلم امہ کو جب جب مدد کی ضرورت ہوتی ہے پاکستان لابیک کہ کر مدد کرتا رہا اور خاص کر جب افغانستان کو مشکلات کا سامنا ہوا کوئی ملک ہماری مدد کو نہیں آیا سوائے پاکستان نے ہماری زندگی کو بچایا اور ہماری ماؤں بہنوں کو عزت دی ہمیں روٹی کاروبار سے لیکر رہنے کے لیے گھر اور ہمارے بچوں کو تعلیم صحت اور تعلیم ہرلحاظ سے اپنایا پاکستان کے ہمیں تا قیامت بھی احسان نہیں بھلانے چاہیے💖🇵🇰💖
مگر ہم افغانستان کے لوگوں نے پاکستان کو بدلہ میں نقصان پہنچا نے میں کوئی موقع نہیں ذایا کیا ہمیں ایک دن سب کو اللہ کے پاس لوٹ کے جانا ہے ایک دن اور ہم سے یہ سوال پوری افغان قوم سے ضرور پوچھا جائے گا کے تمنے اپنے مسلمان بھائیوں کو چھوڑ کر کفار کا ساتھ کیوں دیا جب کے تم بخوبی میرے احکامات سے واقفیت رکھتے تھے کے یہودو نصار تمہارے دوست کبھی نہیں ہو سکتے ہیں وہ ہمیشہ سے تمہارے دین کے دشمن ہیں اور تم نے میرے احکامات کو جھٹلایا اور اپنے ہی مسلمان بھائیوں کو قتل کر وایا اور یہودیوں اور کافروں کو گلے لگایا 💁♂️
جاتے جاتے یہ بھی کہا ہندوستان کو کشمیر آزاد کرنا ہوگا کشمیر کی جدوجہد میں افغانستان پاکستان کے ساتھ ہے اور انشاء اللہ جلد ہی کشمیر آزاد ہوگا🌷🇵🇰🌷
پاکستان زندہ باد کے نعرے لگاتے ہوئے رخصت ہوئے آج پورا دن دشمنوں کے ہوش حواس کھوکھلے کردیئے♂️
پاکستان ذندہ باد 💖🇵🇰💖
Pak isi zindabad 💪 🇵🇰 💪
23/01/2020
کوئٹہ کا نوجوان (PUBG) گیم کے باعث انتقال کرگیا
کوئٹہ سے تعلق رکھنے والا نوجوان لڑکا دن رات گیم میں مصروف رہتاتھا دماغ کا کینسر ہوگیا کراچی کے آغاخان ہسپتال میں ڈاکٹرو کا کہنا تھا کہ بچے کو موبائل پر گیم کھلنے کی وجہ سے دماغ کا کینسر ہو گیا ہے ایک ہفتہ داخل ہو نے کے بعد لڑکا چل بسا اللہ جنت میں مقام عطا فرمائیں
یادر ہیں آج کل نوجوان طبقہ PUBG گیم میں زیادہ مصروف عمل رہتے ہیں
ان دوستوں کو کمینٹ کرے
22/01/2020
1938 میں پہاڑی علاقوں میں ایمبولینس سروس جس کو پسند آئے تو شیئر کریں.