Sajid khan speaker

Sajid khan speaker

Share

Sajid khan speaker YouTube channel👇👇 https://www.youtube.com/@SajidKhanspeaker1👈 motivation vedio. information vedio.. volger

18/09/2025

افغانستان سری لنکا کے ہاتھوں شکست کے بعد ایشیا کپ 2025 سے باہر ہوگیا۔

میرا یوٹیوب چینل کو سبسکرائب کریں
https://youtube.com/?si=-O3gfDGgIpzNEsMt

17/09/2025

افریدی مشوانوں نے فحاش ویڈیو کی وجہ سے گھر کو اگ لگا دیا!!؟؟جرگے والوں نے ہایا یہ غلط کیا یا صحیح اس پر بات چیت ہوگی

17/09/2025

مبارک ہو بنگلہ دیش والوں
کبڑیان تو نکلا دیا 😂🤪

Photos from Sajid khan speaker's post 16/09/2025

پی کے 71 ترجمان محب اللہ آفریدی کا وادی تیرا میں وزیر اعلیٰ شہداء پیکیج تقسیم کردیا گیا
TopFans

16/09/2025

نواز شریف لندن کیوں گیا عمران خان اپنے پارٹی کو پیغام۔۔عمران خان نے افغان حکومت کو کس پر امن کا پیغام بھیجا

Abdur Raziq Afridi

15/09/2025

نواز شریف لندن
زرداری بلاول چین
شہباز شریف قطر
😂😙🤪

15/09/2025

افسوس ناک خبر سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والے( پیچھے تو دیکھو )احمد شاہ کے چھوٹے بھائی عمر شاہ انتقال کر گئے
اللہ درجات بلند کرے آمین

14/09/2025

الحمد للّٰہ رب العالمین 🤲

Photos from Sajid khan speaker's post 12/09/2025

ممبر صوبائی اسمبلی و چیئرمین ڈیڈک خیبر عبدالغنی آفریدی کی ہدایت پر
ترجمان حلقہ پی کے 71 محب اللہ آفریدی اور تمام قبیلوں کے فوکل پرسنز نے امن سیمینار میں شرکت کی۔ جس میں قبیلہ سپاء سے افتخار آفریدی، کمر خیل سے تاج محمد، اکاخیل سے ملک عبداللہ، ملکدین خیل سے نزیر جان آفریدی شریک تھے۔

یہ سمینار امن کا پیغام، بھائی چارے کی صدا اور محبت کی روشنی ہے۔

جہاں نفرت کے سائے ہیں، وہاں محبت کے چراغ جلائیں گے
جہاں اختلاف کی دیوار ہے، وہاں اتحاد کا پل بنائیں گے

ان شاءاللہ خیبر پختونخواہ کی فضاؤں میں امن کی خوشبو بسی رہے گی اور یہ پیغام دور دور تک گونجے گا
ہم سب کا خواب، پائیدار امن اور روشن مستقبل
TopFans

12/09/2025

مشن نور کیا مطلب ہے ایا مشن نور کامیاب ہو سکتا ہے ویڈیو آخر تک دیکھوں آگے بھی شیئر کریں
Abdur Raziq Afridi sajid Khan speaker social activities

11/09/2025

آج قطر جیسے امیر ترین ملک کے یہ حالات دیکھ کر میں فخر سے کہتا ہوں
الحمدللہ ہمارا ڈیفینس سسٹم اتنا سٹرانگ ہے کہ ہم سے دنیا ڈرتی ہے
پاکستان زندہ باد،پاک فوج پائندہ باد

10/09/2025

میجر عدنان شہید نے
ملک اور دوست کے لیے اپنی جان قربان کردیا ویڈیو آخر تک دیکھوں آگے بھی شیئر کریں
✔️

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Telephone

Website

Address

Peshawar
2500