02/06/2026
حق دو تحصیل درگئی کو
جلسہ عام
تاریخ 14 ، 5 بجے سخاکوٹ بازار
دعوت عام
AOA WELCOME TO OUR OFFICAL PAGE
02/06/2026
حق دو تحصیل درگئی کو
جلسہ عام
تاریخ 14 ، 5 بجے سخاکوٹ بازار
دعوت عام
کلی والا 😍
Wakeelan | hujra | 😍💝
01/06/2026
قاضی ہاؤس محناولہ | مبارکباد | 💌
31/05/2026
تر دامنی پہ شیخ ہماری نہ جائیو،
دامن نچوڑ دیں تو فرشتے وضو کریں۔
میرے محسن خالد وقاص صاحب کو اللہ تعالیٰ دنیا وآخرت میں سربلند رکھیں۔ آمین یارب
Khalid Waqas 👑💕
قاضی ہاؤس مخناولہ میں نکاح کی خوبصورت و بابرکت تقریب منعقد ہوئی،
اللہ پاک اس نئے سفر کو محبت، سکون اور رحمتوں سے بھر دے۔ 🤍
29/05/2026
عید تیسرا دن | مبارکباد
سینئر صحافی اور لیکوال، ادیب، شاعر ، مصنف اور ملاکنڈ ٹی وی کے سی ای او صابر حجازی اور ملاکنڈ ٹی وی کے سینئر رپورٹر انجنئیر کاشف گلاب خان
کا قاضی ہاؤس محناولہ آمد
29/05/2026
قاضی ہاؤس | عید الاضحی | مبارکباد | تیسرا دن
عید کے تیسرے دن پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما حاجی علم خان اور امیر اسلم کا قاضی ہاؤس محناولہ آمد
عید دوسرا دن | جمعیت | زمہ داران | مبارکباد | ناظمین
28/05/2026
زمہ داران مردان ڈویژن کا معتمد ڈویژن برادر اسامہ صادق کے ہمراہ قاضی ہاؤس مخناولہ آمد