Drying of Meat in a Hybrid Solar Tunnel: Blending Tradition with Modern Technology
The Food Technology Section successfully demonstrated the drying of meat in a Hybrid Solar Tunnel under the supervision of Dr. Shahzada Arshad Saleem Saddozai. Originally developed for drying dates, fruits, and vegetables, the technology has now been successfully applied to meat preservation.
Traditionally, meat strips known as "Lairan" were dried for long-term storage before refrigeration became common. The Hybrid Solar Tunnel provides a hygienic, dust-free, and controlled environment for faster and safer drying.
This trial was conducted with the valuable support of Dr. Atiq Ahmad Alizai, who provided the meat for the experiment.
The accompanying video highlights the complete drying process and demonstrates the potential of Hybrid Solar Tunnel technology for safe, eco-friendly, and low-cost food preservation.
Directorate of Outreach Agricultural Research KP
page for promotion of Agriculture Research activities and educating the farmers.
02/06/2026
مشیر زراعت میاں محمد عمر کی زیر صدارت محکمہ زراعت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے اجلاس
وزیراعلی خیبرپختونخوا کے مشیر برائے محکمہ زراعت میاں محمد عمر نے کہا ہے کہ سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے سال 2026-27 میں زرعی شعبے کی ترقی، جدید ٹیکنالوجی کے فروغ، آبی وسائل کے مؤثر استعمال، موسمیاتی تبدیلیوں سے نمٹنے اور کسانوں کی فلاح و بہبود کے لیے متعدد نئے ترقیاتی منصوبے تجویز کیے ہیں۔ ان منصوبوں کا مقصد زرعی پیداوار میں اضافہ، دیہی معیشت کو مستحکم کرنا اور صوبے بھر بالخصوص ضم شدہ اضلاع میں زرعی ترقی کے نئے مواقع پیدا کرنا ہے۔ انہوں نے ان خیالات کا اظہار محکمہ زراعت کے سالانہ ترقیاتی پروگرام کے حوالے سے جائزہ اجلاس کی صدارت کرتے ہوئے کیا۔ اجلاس میں سیکرٹری زراعت ڈاکٹر محمد بختیار خان ، اسپیشل سیکرٹری زراعت پرویز ثبت خیل سمیت محکمہ زراعت کے مختلف ونگز کے ڈائریکٹر جنرلز سمیت دیگر متعلقہ حکام نے شرکت کی۔ اجلاس میں مشیر زراعت کو سالانہ ترقیاتی پروگرام کے تحت جاری اور مجوزہ سالانہ ترقیاتی پروگرام برائے سال 2026-27 کے حوالے سے تفصیلی طور پر بریفننگ دی گئی۔ مزید بتایا گیا کہ مجوزہ سالانہ ترقیاتی پروگرام کے سولہ منصوبے جبکہ اے آئی پی کے تحت سات منصوبے ضم اضلاع میں شروع کیے جائیں گے۔مجوزہ منصوبوں میں جدید زرعی مشینری کے ذریعے جدید کاشتکاری کا فروغ، زرعی پیداوار میں اضافے کے لیے سولرائزڈ ٹیوب ویلز اور زیرزمین پانی کے مؤثر انتظام ، حیاتیاتی انسدادِ ضرر رساں اور سیڈ ولیج سسٹم کا فروغ، زرعی اجناس کے بعد از برداشت نقصانات میں کمی کے لیے کولڈ چین انفراسٹرکچر کی فزیبلٹی، زیتون کی کاشت کا فروغ، وائرس سے پاک سیڈ پوٹیٹو پروڈکشن سسٹم کی مضبوطی، ڈھکی کھجور کے لیے ٹشو کلچر لیبارٹری کا قیام اور جراثیمی وسائل کے مراکز کی اپ گریڈیشن شامل ہیں۔نوجوانوں کو بااختیار بنانے اور زرعی شعبے میں انسانی وسائل کی ترقی کے لیے زرعی گریجویٹس کو بلا سود قرضوں کی فراہمی، زرعی علوم میں تعلیمی وظائف اور انٹرن شپ پروگرامز بھی متعارف کرائے جا رہے ہیں۔ اسطرح ضلع لوئر دیر میں پہاڑی زرعی تحقیقاتی مرکز کے قیام، معتدل آب و ہوا کے باغبانی فصلوں کے فروغ، زرعی شعبے سے گرین ہاؤس گیسوں کے اخراج کے تخمینے، فصلوں کے تخمینہ جاتی نظام کی بہتری، چھوٹے ڈیموں کے کمانڈ ایریاز کی ترقی، آبپاشی کے نظام کی بہتری اور اسمارٹ ایریگیشن منصوبوں کے دائرہ کار میں توسیع جیسے اہم اقدامات بھی شامل ہیں۔ محکمہ زراعت نے موسمیاتی تبدیلیوں اور زمینی کٹاؤ کے خطرات سے نمٹنے کے لیے "خیبرپختونخوا میں غیر محفوظ زرعی اراضی کا تحفظ بذریعہ لینڈ اسٹیبلائزیشن اسٹرکچرز" کے نام سے ایک اہم منصوبہ بھی تجویز کیا ہے۔ اس منصوبے کے تحت صوبے بھر بشمول ضم شدہ اضلاع میں 1,150 زرعی لینڈ اسٹیبلائزیشن اسٹرکچرز تعمیر کیے جائیں گے تاکہ زرعی زمینوں کو کٹاؤ، بارش کے پانی کے بہاؤ اور زمین کی زرخیزی میں کمی سے محفوظ بنایا جا سکے۔ اسی طرح ضم شدہ اضلاع میں خواتین کسانوں کی معاونت، چھوٹے کاروباروں کے فروغ، تیراہ وادی میں اعلیٰ قدر کی فصلوں اور موسمی سبزیوں کی کاشت، قبائلی زرعی تحقیقاتی مرکز کے قیام، شہد کی پیداوار کے فروغ اور پائیدار آبی وسائل کے انتظام کے منصوبے بھی شامل ہیں۔
مردان (یکم جون 2026) سوائل اینڈ واٹر ٹیسٹنگ لیبارٹری شوگر
کراپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ مردان میں جاری تحقیقی سرگرمیاں۔۔
01/06/2026
Director CCRI Pirsabak, Fazli Wahab, accompanied by PRO Maize Irfan Ullah Khan and PRO Wheat Dr. Amjad Ali, visited the Maize Breeding blocks to review the progress of ongoing breeding activities.
During the visit, the maize breeding team briefed the officials on current research initiatives and presented two White advanced maize populations planned for submission to the National Uniform Maize Yield Trials (NUMYT) this season. The team also provided an overview of the in**ed lines block and highlighted key developments in the breeding program.
Director CCRI appreciated the efforts and dedication of the maize breeding team and acknowledged their valuable contributions toward the development of improved maize germplasm and high-yielding varieties for the farming community.
28/05/2026
Eid Mubarak to all from Director Outreach Peshawar
27/05/2026
Eid Mubarak
25/05/2026
مشیر برائے زراعت خیبرپختونخوا جناب میاں محمد عمر کاکا خیل نے اپنے عہدے کا چارج سنبھال لیا
25/05/2026
پشاور:
مورخہ: 25.05.2026
ڈاکٹر محمد بختیار خان، سیکرٹری زراعت خیبر پختونخواہ نے مشیرِ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخواہ برائے زراعت، میاں محمد عمر کاکا خیل کا پرتپاک خیر مقدم کیا۔ اور پھولوں کا گلدستہ پیش کیا ۔ اس موقع پر انجینئر نسیم جاوید، ڈائریکٹر جنرل زرعی انجینئرنگ خیبر پختونخواہ، ترناب پشاور بھی موجود تھے۔ شکریہ
شوگر کراپس ریسرچ انسٹیٹیوٹ مردان میں چقندر کی فصل پر
"شوگرکین تجزیاتی لیب" میں جاری تحقیقی سرگرمیاں۔
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Website
Address
25000
