24/09/2025
فلک جاوید ایک خاتون سیاسی کارکن ہے ، اس کا واحد گناہ عمران خان کیلئے آواز بلند کرنا ہے اور اس گناہ کی پاداش میں اس کو اغواء کر لیا گیا ہے
یہ بے شرمی کی انتہا ہے، مطالبہ ہے کہ فلفور فلک جاوید کو رہا کیا جائے
