PTI TIGER

PTI TIGER

Share

pakistan tehreek-e-insaf
page like & follow

06/08/2024

درزی 3,3 ماہ بچے سے کاج کرواتا رہتا۔ موٹر سائیکل مکینک 3,3 ماہ صرف پہیہ کھولنے پہ لگائے رکھتے ہیں۔
یہ غریب گھر کے بچے ہوتے ہیں ماں روزانہ انہیں روٹی دے کر بھیجتی ہے میرا بچہ کام سیکھ رہا ہے جلد کاریگر بن جائے گا لیکن انہیں 6،6 سال میں ہنر نہیں دیتے۔
ان کو 6 ماہ میں ہنر سکھا کر روزی کمانے کے قابل کر دیں عرش کا رب تم پہ بڑی رحمتیں نازل کرے گا۔
























03/08/2024

MY CUTE SON

03/08/2024

بارشوں کا موسم ہے۔
بجلی کے تاروں سے دور رہیں اور ممکن ہو تو ربڑ والے ایسے جوتے خرید لیں بائک والے بھائی صاحبان اور پیدل نکلنے والے افراد۔
اپنے گھر کے لیے آپ سائبان ہیں۔
اپنی حفاظت کی ذمہ داری قبول کریں۔
اللہ سب کو اپنی امان میں رکھے. آمین!


03/08/2024

جُنید بغدادی کہتے ہیں

ایک دن میرے اُستاد نے کہا تُمہارے بال بہت بڑھ گئے ہیں انہیں کٹوا کے آنا۔

میری جیب میں پیسے نہیں تھے.

حجام کی دُکان پر پہنچا تو وہ گاہک کے بال کاٹ رہا تھا۔

میں نے کہا:

"اے بزرگ! اللّٰه کے نام پہ بال کاٹ دو گے؟"

یہ سنتے ہی حجام نے گاہک کو چھوڑ دیا:

کہنے لگا:

"پیسوں کے لیے تو روز کاٹتا ہوں، اللّٰه کے لیے آج کوئی آیا ہے۔"

حجام روتا تھا اور بال کاٹتا جاتا۔

جنید بغدادی کہتے ہیں
میں نے سوچا کہ زندگی ‏میں جب کبھی پیسے ہوئے تو اس کو ضرور دوں گا۔

عرصہ گزر گیا جنید بڑے صوفی بزرگ بن گئے۔

ایک دن اسی حجام سے ملنے کے لیے گئے،
واقعہ یاد دلایا اور کچھ رقم پیش کی۔

حجام کہنے لگا:

"جُنید تو اتنا بڑا صوفی ہوگیا،

تجھے اتنا نہیں پتا چلا کہ جو کام اللّٰه کے لیے کیا جائے
اس کا معاوضہ مخلوق سے نہیں لیتے۔۔!"

03/08/2024

31/07/2024

Umrah pakige hum se rabita kare shukreya

31/07/2024

افراد کو قتل کیاجاسکتا ہے، نظریات کو نہیں۔ اللہ تعالٰی اسماعیل ہنیہ کو جنت الفردوس میں اعلٰی مقام عطا فرمائے۔
امتہ مسلّمہ آج ایک عظیم مجاہد سے محروم ہو گیا 😭💔

11/07/2024

Apko chane wale

22/06/2024

مدین میں افسوسناک واقعہ ایک پنجابی سیاح نے مدین میں قران شریف کو جلا دیا، پولیس نے اپنے حراست میں لیا ہیں لیکن مدین کا مقامی لوگوں میں شدید غم و غصہ اور مدین پولیس سٹیشن کے باہر ہزاروں کے تعداد میں لوگ جمع ہوۓ ہیں اور پولیس سے مطالبہ کرتے ہیں کہ وہ ہمارے حوالے کریں لیکن پولیس کے انکار پر مقامی لوگوں اور پولیس کے درمیان شدید فائرنگ کا تبادلہ بھی ہوا جس میں ایک رہائشی شدید زخمی ہوا اور مدین ہسپتال منتقل کردیا۔۔ مقامی لوگوں نے مدین پولیس سٹیشن کو اگ لگا دیا اور تھانہ کو جلا دیا۔۔۔
لوگوں نے تھانہ کو جلا کر اندر داخل ہوۓ اور منحوس کو گولی مار کر ھلاک کردیا اور زمین پر گھسیٹ کر مدین اڈہ کو لی جایا، اور وہاں لٹکایا۔۔

21/06/2024

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Telephone

Address


Peshawar Gulbaghar
Peshawar