04/05/2025
شین کمر sheen kamar
Sheen kamar is Hill Top situated at Upper Bara Ziaudin Zakha Khel
04/05/2025
17/03/2024
آج کا وزٹ زاؤدین زخہ خیل کو سادہ سمجھ کر کیا گیا تھا ۔ایم پی اے صاحب اس سوچ پر آیا تھا اور اپنے ساتھ ایک انجنئیر بھی لایا تھا ۔کہ لوگوں کو بتایا جائے کہ ترقیاتی سکیمز لائے ہیںُ۔لیکن ایک بابے نے کارارا جواب دے لف دیا ۔کہ نیا کچھ لائے ھو کہ نہیں کہا یہ سکیم تو سابقہ ایم پی اے شفیق آفریدی کی ھے ۔ھم زاؤدین قوم پچھتر سال سے نظرانداز تھے اور ہیں ۔اگر زاؤدین زخہ خیل کیلئے کسی منتخب نمائیندے نے کچھ کیا ھے وہ صرف سابقہ ایم پی اے شفیق آفریدی تھا ۔جس کو ھم زاؤدین نے ووٹ نہیں دیا ۔اگر اتنے بڑے پیکیج کی منظوری پر بھی ھم ووٹ نہیں دیتے تو پہر کون یہاں ائیندہ کام کرئیگا ۔سابقہ ایم پی اے کی اسمبلی میں تقریر یاد ھے کہ شین کمر زاؤدین ،مستک ،نام گو کلے کی گونج سے اسمبلی ہال لرزتا رھا ۔افسوس آج یہ نابالغ نمائیندہ اکر اس کی منظورشدہ سکیمز پر کریڈیٹ لینے کی ناکام کوشش کرتا ھے ۔
#سیدنواب
Shafiq Afridi MPA میڈیا سیل
Muhammad Farooq Afridi
Bara Tirah Afridian - باڑہ تیراہ آفریدیان
ZAKHAKHEL PANRA زخہ خیل پانڑہ
Afridi Panra2آفریدی پانڑہ
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Website
Address
Peshawar
25000
