متحدہ خلیل خدمتگار گروپ کے تمام معزز ممبران کی خدمت میں گزارش ہے کہ موجودہ حالات کے پیشِ نظر ہمارے پاس مستحقین میں تقسیم کرنے کے لیے فنڈز محدود ہو چکے ہیں۔ اسی لیے باہمی مشاورت سے ہم نے چندے کی اپیل کے لیے ایک ویڈیو پیغام تیار کیا ہے تاکہ آپ سب تک مضبوط اور مؤثر انداز میں گزارش پہنچ سکے۔
ہم آپ سب سے دردمندانہ اپیل کرتے ہیں کہ مستحق، بیوہ خواتین، یتیم بچوں اور نادار خاندانوں کے لیے زیادہ سے زیادہ عطیات، صدقات اور زکوٰۃ جمع کروائیں۔
انشاءاللّٰہ آپ حضرات کا دیا ہوا ایک ایک روپیہ مکمل امانت اور دیانت کے ساتھ، ہمارے علماء کرام کی نگرانی میں، حق داروں کے گھروں تک پہنچایا جائے گا۔
آئیں! اس کارِ خیر میں بڑھ چڑھ کر حصہ لیں اور اپنے اردگرد موجود ضرورت مندوں کے لیے آسانی پیدا کریں۔
آپ سب کے تعاون، اعتماد اور اخلاص کا تہہ دل سے شکریہ۔
جزاکم اللہ خیراً 🤲
تہکال پایان پشاور
*متحدہ خلیل خدمتگار گروپ*
تہکال پایان پشاور
شاہ زیب خان کونسلرچارانڈاتہکال پایا ن اج ایک معذوراوربیوہ عورت کوویلچیر فراہم کردیاہے
تبارک اللّٰه
اللّٰه کریم ﷻ کے فضل و کرم اور عوام الناس کے تعاون سے متحدہ خلیل خدمتگار گروپ کے سرگرم ساتھیوں جناب اکمل خان صاحب اور جناب اختیار گل خلیل صاحب نے ایک نادار خاندان کو روزگار کا وسیلہ فراہم کیا ۔۔
اللّٰه کریم ﷻ گروپ کے اغراض و مقاصد کو عملی جامہ پہنانے میں آسانیاں عطا فرمائے ، آمین ۔۔۔
مِنجانِب : متحدہ خلیل خدمتگار گروپ تہکال پایان پشاور
https://fb.watch/wR6bf1gtZF/
متحدہ خلیل خدمت گروپ کی طرف سے غرباء، مساکین اور مستحقین میں راشن کی تقسیم
تبارک اللّٰه
اللّٰه ربّ ذوالجلال کے فضل و کرم اور عوام الناس کے تعاون سے متحدہ خلیل خدمتگار گروپ کے تمام ساتھیوں کے ماہانہ چندہ کی بدولت مستحقین میں آٹا ، گھی ، چینی ، چاۓ اور دالوں کی صورت میں پیکج کی تقسیم ۔۔۔
اللّٰه کریم ﷻ گروپ کے اغراض و مقاصد کو عملی جامہ پہنانے میں آسانیاں عطا فرمائے ، آمین ۔۔۔
مِنجانِب : متحدہ خلیل خدمتگار گروپ تہکال پایان پشاور
ما شاء اللہ کسان کو نسلر اورخلیل خد مت گارگروپ کے ایڈمن جناب شاہ زیب خان نے اپنے دوست اعظم بھا یی کے تعاون سے تھکال پایان میں معزور افراد میں ویل چیئر تقسیم کیے
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
25025
