Insaf students federation University Campus Peshawar

Insaf students federation University Campus Peshawar

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Insaf students federation University Campus Peshawar, Political organisation, Peshawar.

29/01/2024

یہ الیکشن نہیں، ملک کی حقیقی آزادی کی جدوجہد ہے!!

۸ فروروی کو اپنے ووٹ کی حفاظت یقینی بنائیں!!

22/01/2024




30/07/2023

‏جب عمران خان انگلینڈ کے برڈ فورڈ یونیورسٹی کا چانسلر تھا۔

پاکستان کی تاریخ میں کبھی بھی کسی کو عالمی سطح پر اتنی شہرت اور عزت نہیں ملی جتنی عمران خان کو ملی 😍

26/07/2023

خواتین کی علحیدہ یونیورسٹیوں کا قیام عمل میں لانا چاہئے اور سارا اسٹاف بھی وہاں خواتین کا ہونا چاہیے۔
Bahawalpur islamia university😓

12/05/2023

*‏گریبان پکڑنے والوں کو سیاست کے باپ عمران خان نے اوقات دیکھا دی*
*اور اب نوکر بن کر پروٹوکول کے ساتھ واپس چھوڑنے جارہے ہیں* ✊

25/04/2023

‏اِنصاف، اِنسانیت، خودداری!!
آج سے 27 برس قبل عمران خان نے جس جماعت کی بنیاد چند ساتھیوں کے ساتھ رکھی تھی، وہ جماعت اپنے لیڈر کی جدوجہد کی وجہ آج خیبر سے لیکر گلگت اور کراچی سے لیکر کشمیر اب سے بڑی جماعت بن چکی ہے تمام ورکرز اور سپورٹرز کو یومِ تاسیس مبارک!

23/04/2023

‏عمران خان کا جانشین آئی ایس ایف سے ہو گا۔ کپتان نے آفتاب اقبال کے ساتھ انٹرویو میں بتا دیا۔۔‬⁩

ISF:The Back bone of PTI. ❤️🔥

Photos from Insaf students federation University Campus Peshawar's post 22/02/2023


انصاف سٹوڈنٹس فیڈریشن پشاور یونیورسٹی کے زیر اہتمام جیل بھرو تحریک کے حوالے سے اجلاس کا انعقاد کیا گیا جسمیں میں طلباء نے نام لکھ لیے اور عہد کیا کہ انشاءاللہ اس تحریک میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینگے
*انصاف یوتھ ونگ کے سابق مرکزی ایڈوائزر و امیدوار پی کے 73 ملک حامد اعوان ہاسٹل ٹو پشاور یونیورسٹی آمد
*اس موقع پر آئی ایس ایف کے سینئر رہنما ماجد خان یوسفزئی،حفیظ ملک،عثمان سعید،عرفان اللہ اور اعزاز خان سمیت آئ ایس ایف کیمپس کے زمہ داران و کارکنان موجود تھے ۔
آخر میں سب نے یہ عہد کہ کپتان کیلئے کسی قربانی بھی سے دریغ نہیں کرینگے-
آئ ایس ایف کیمپس میڈیا سیل

20/02/2023

💞 *شکریہ لاھور* 💕

🇵🇰❤️❄️✌️🔥

12/01/2023

Perseverance is Power!

11/01/2023

مرشد ❤️💥🌹
اللہ تعالی خان صاحب کو کامیابی اور لمبی زندگی عطا کرے

07/12/2022

خیبر میڈیکل یونیورسٹی کی طرف سے ایک بار پھر ان طلباء کے لیے انٹری ٹیسٹ کا موقع فراہم کیا جارہا ہے جنہوں نے پچھلی دفعہ ٹیسٹ نہیں دیا ہے اور وہ بھی داخلہ لینے کہ خواہش مند ہے ۔ کسی بھی پرائیویٹ انسٹیٹیوٹ میں داخلہ لینے کے لیے ضروری ہے کہkmucat دیا ہو۔ یہ ٹیسٹ اسلام آباد اور پشاور میں لیا جائیگا۔ شکریہ
Registration starting date is 7-12-2022
Registration last date is 15-12-2022
Test date 18-12-2022, 9:00 Am

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Website

Address

Peshawar