𝙰𝚎𝚜𝚝𝚑𝚎𝚝𝚎

𝙰𝚎𝚜𝚝𝚑𝚎𝚝𝚎

Share

Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from 𝙰𝚎𝚜𝚝𝚑𝚎𝚝𝚎, Bannu.

21/07/2025

زُلفِ عَنبریں

اس ماہ وش کی زلفیں
کسی حسین قافیے جیسی ہیں
اس کے ماتھے پہ آتی بالوں کی لٹیں
اردو ادب کی مستند بحروں کی مانند ہیں
جب وہ اپنے چہرے پہ آئی
اک چنچل لٹ کو
انگلیوں میں لے کر گھماتی ہے
یوں لگتا ہے
کسی رومانوی نظم کے بند باندھے جا رہے ہوں ۔





11/07/2025

بڑی عمر کی عورت کے تعاقب میں رہو تاکہ وہ تمہیں زندگی جینے کا سلیقہ سیکھائے. موسیقی اور خواتین میں دلچسپی لینے والے مرد کی عمر بہت لمبی ہوتی ہے🥀۔







07/07/2025

یہ ستارے تمہاری آنکھوں کے، یہ چاند تمہارے جبین پر
لگتا ہے اترے ہو تم کسی آسماں سے ہماری زمین پر ✨🖤














05/07/2025

ته د نور سمندرونه، زه د خاوری یو ذره
دا زما او ستا به څنګه، شي دوستي او یارانه

توره شپه کې تش صحرا کی، زه جانان جانان کومه
نه دلبر نه یې خبر شته... نه قدم نه نشانه

-غنی خان بابا 🖤🥀








04/07/2025

نایاب اور خوش قسمت ہونگے وہ لوگ، جنہوں نے یہ وقت اپنی آنکھوں سے دیکھا۔ جب نفرت نہیں محبت بانٹی جاتی تھی۔ جب لوگ ایک دوسرے کیلئے رکاؤٹ کی بجائے سہارا بنتے تھے۔
جن کا اس دور سے یادیں وابستہ ہیں، وہ ضرور بتائیے گا۔
















03/07/2025

ملنگہ...! 🖤🥀















02/07/2025

"اصل خوف تو یہ ہے کہ تم کسی سے کہو پھر ملیں گے اور وہ ملاقات کبھی نہ ہو۔"

















゚viralシfypシ゚viralシalシ

02/07/2025

اتنا قریب آؤ کہ جی بهر کے دیکھ لیں
شاید کہ پهر ملو تو یہ ذوق نظر نہ ہو

میرے سامنے بیٹهے رہو میں دیکهتا رہوں
رک جائے وقت کاش طلوعِ سحر نہ ہو

-فیض احمد

















Want your business to be the top-listed Government Service in Bannu?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Culinary Team

Attire

Telephone

Website

Address

Bannu