09/11/2023
ھم پی ڈی اے ایمپلائز یونین کی طرف سے نئے ڈائریکٹر جنرل جناب خالد محمود صاحب کو پی ڈی اے ڈیپارٹمنٹ میں آنے پر دل کی آتا گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور امید کرتے ہیں کہ نئے ڈائریکٹر جنرل صاحب ڈیپارٹمنٹ اور ملازمین کے لئے خوش آئند ثابت ھونگے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
07/11/2023
گزشتہ روز جو دل خراش واقع پی ڈی اے ریگی ماڈل ٹاؤن زون تھری آفس میں آیا تھا ایمپلائز نجیب خان آفریدی اور سیکورٹی گارڈ سمیع الللہ کے درمیان آج الحمدللہ پی ڈی اے ایمپلائز یونین کے نڈر پختون فخرے خلیل صدر دین محمد خلیل صاحب اور جوائنٹ سیکٹری ملک جمیل صاحب کے انتک کوشیشوں ںسے اور ان دونوں کی سربراہی میں بطور جرگہ حل ہوگیا اور دونوں ایمپلائز نے صدر دین محمد خلیل صاحب اور ملک جمیل صاحب کے کہنے پر ایک دوسرے کو معاف کیا اور یہ عہد کیا کہ انشاء اللہ آئیندہ ایک دوسرے سے بھائیوں کی طرح اپنا تعلق رکھے ینگے اور پی ڈی اے ایمپلائز یونین کے نڈر پختون فخرے خلیل صدر دین محمد خلیل صاحب کو سارے زون تھری آفس سٹاف نے اس اچھے کارکردگی نیبانے پر خوشی کا اظہار کیا اور خراج تحسین پیش کیا جس پر صدر دین محمد خلیل صاحب نے سب سٹاف کا شکریہ ادا کیا ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
30/10/2023
آج رات پی ڈی اے ایمپلائز یونین کے عہدار ملک جمیل صاحب کے بھتیجوں کے شادی کے تقریب میں پی ڈی اے ایمپلائز یونین کے نڈر پختون فخرے خلیل صدر دین محمد خلیل صاحب کے ہمراہ شادی تقریب میں شرکت ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
27/10/2023
پی ڈی اے ایمپلائز یونین کے عہدار عاشق علی ہزار خوانی پارک کے مالی کی خالہ بقضائے الٰہی وفات ہوچکی ھے جنکی نماز جنازہ آج صبح 11:00 بجے پیبی سٹیشن میں ادا کی جائے گی۔۔الللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
16/10/2023
پی ڈی اے ایمپلائز یونین کیبنٹ کے عہدار اور ریگی ماڈل ٹاؤن ٹیوب ویل آپریٹر افسر علی کا والد صاحب اور حاجی سبحان کا چچا بقضائے الٰہی وفات ھوچکا ھے جنکی نماز جنازہ کل بروز منگل صبح 11:00 بجے محلہ احمد آباد خیشگی بالا نوشہراہ میں ادا کی جائے گی الللہ پاک مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
16/10/2023
پی ڈی اے ھیڈ آفس کے عبادت خان ھارٹیکلچر سروئیر وفات ھوچکا ھے جنکی نماز جنازہ آج بروز پیر کے دن 11:00 بجے مٹہ مغل خیل تحصیل شبقدر جنازگاہ مٹہ باڑوخیل میں ادا کی جائے گی الللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ثمہ آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
14/10/2023
آج بروز ھفتے کے دن پی ڈی اے ایمپلائز یونین کے نڈر پختون فخرے خلیل صدر دین محمد خلیل صاحب نے ہزار خوانی پارک رینگ روڈ کا ایک شاٹ ویزٹ کیا اور ملازمین سے ملکر انکی خیریت پوچھیے اور کچھ آھم مسائل پر بھی گفتگو کی جن پر ہزار خوانی پارک رینگ روڈ کے ملازمین میں بہت خوشی پیل گئی اور سب نے صدر دین محمد خلیل صاحب کے حق میں ایک آواز پر لبیک کہا اور صدر دین محمد خلیل صاحب کی زنداباد نعرے بلند کیے ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
12/10/2023
پی ڈی اے ایمپلائز یونین کے جنرل سیکٹری جناب سید آفتاب حسن باچا صاحب کے چچازاد بھائی سید سردار علی شاہ وفات پاچکے ھیں جنکی نماز جنازہ آج شام 5:00بجے نادان بابا چمکنی میں ادا کی جائے کی اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔ چمکنی بازارگڑھی محلہ قاضیان سیّدحضورشاہ باچا(مرحوم )کا بیٹا اورسیّدمسلم شاہ باچا کا بھتیجا
مرحوم سیدلیاقت علی شاہ۔سید فیاض علی شاہ ۔سیدآیاز علی شاہ ۔کے بھائی اور
سیّد مُستجاب باچا ۔سیّد سھیل شاہ کے والد تھے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
11/10/2023
فضل مولاء مالی ریگی ماڈل ٹاؤن کے والد صاحب اور فضل حسین اور عابد حسین کے چچاء زاکر اللہ وفات پا چکاھے جن کی نماز جنازہ کل بروز جمعرات صبح 10:00 بجے بادیزئی جنازگاہ میں ادا کی جائے گی اللہ مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil
02/10/2023
افتخار فارسٹ گارڈ آر ایم ٹی کی بڑی بہن وفات پاچکی ھے جنکی نماز جنازہ آج رات 8:30بجے برلب نہر حاجی آباد. چمکنی سے اوٹھائیگی اور جنازہ جاجی دریاخان بابا میں اداکی جائے گی
مرحومہ جاوید اور آصف کی والدہ ھے الللہ مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطاء فرمائے آمین ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔چیف انفارمیشن سیکٹری میڈیا سیل پی ڈی اے ایمپلائز یونین حیات آباد پشاور Zaki khalil