Captain Roohullah Shaheed

Captain Roohullah Shaheed

Share

میں چھپ تھا کہ برباد نہ ہوجائےگلشن کا سکون
نادان یہ سمجھ بیٹھے کہ مجھ میں قوت للکار نہیں
�������

Photos from Captain Roohullah Shaheed's post 09/03/2025

Hi everyone! 🌟 You can empower me to keep creating content that inspires you by sending Stars - they help me earn money to fuel my passion! Whenever you see the Stars icon, you can send me Stars!

13/03/2024

I've received 55,000 reactions to my posts in the past 30 days. Thanks for your support. 🙏🤗🎉

01/03/2024

#گوادر: پاک فوج کا گوادر میں کامیاب ریسکیو آپریشن، پاک فوج اور قوم کے درمیان اٹوٹ رشتے کو ظاہر کرتا ہے!

جاری امدادی سرگرمیوں کے درمیان، پاک فوج کی فوری کارروائی نے سیلاب میں پھنسے 7 افراد کے خاندان کو بچا لیا۔ مسلسل بارش سمیت مشکل حالات کے باوجود، آپریشن نے 2 بوڑھوں، 1 بچے اور 35 مویشیوں کو بحفاظت بچا لیا، جو کہ فوج کے ملک و قوم کی فلاح و بہبود کے عزم کو واضح کرتا ہے۔

ایک اور جرأت مندانہ ریسکیو میں، شبی نادی کونتانی اور پالاری پر سیلاب کی وجہ سے پھنسے ہوئے 8 افراد کو پاک فوج اور کوسٹ گارڈ نے بحفاظت باہر نکال لیا۔ قوم کے ساتھ گہرے رشتے کی وجہ سے ان کی بہادرانہ کوششوں نے اس بات کو یقینی بنایا کہ کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تمام مقامی لوگوں کو محفوظ کیمپ میں منتقل کر دیا گیا۔

20/02/2024
Photos from Captain Roohullah Shaheed's post 15/10/2023

فورسز کا کیچ میں کالعدم بی ایل اے کے خلاف آپریشن ۔ بھارتی اسلحہ بھی برآمد۔
اسلحہ ھندوستان کاتھا
Well don pak forc

Photos from Captain Roohullah Shaheed's post 04/09/2023

○ #پاک بحریہ کا سی کنگ ہیلی کاپٹر #گوادر میں گر کر #تباہ ہوگیا #ہیلی کاپٹر معمول کی پرواز پر تھا فنی خرابی کے باعث حادثہ پیش آیا

#شہدا میں #پائلٹ لیفٹیننٹ کمانڈر #جواد، #معاون پائیلٹ لفٹیننٹ کمانڈر #حمزہ اور #ٹیکنیشن #حسنین شامل ہیں

إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ

Photos from Captain Roohullah Shaheed's post 03/09/2023

کل بنوں جانی خیل سیکورٹی فورسز کے قافلے پر خودکش حملہ میں شہید ہونے والے 9 جوان 😓
اللہ تعالیٰ شہیدوں کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Website

Address


Kpk Peshawar
Peshawar