مذاکرات کی کوریج !عالمی میڈیا کی بڑی تعداد پاکستان پہنچے گی🇵🇰❤️🔥
Noor Rahman Yousfzai
یوتھ کوارڈینیٹر پاکستان مسلم لیگ ن یونین کونسل رانیال تحیصل الپوری ضلع شانگلہ♥
تاحیات قائد میاں محمد نواز شریف 🇵🇰❤️🔥
24/02/2026
شہباز شریف کا یہ آنسو گواہی دے رہا ہے کہ بندہ ملک کے ساتھ مخلص ہے 🇵🇰
*"آج کے بعد پاکستان پر قرضہ = سعودی عرب پر قرضہ تصور کیا جائے!"*
ویل ڈن شہباز شریف!
*شباس تیرے پرواز سے چلتا ہے زمانہ* 😄✈️
کسی سے ڈرنے والے نہیں ہیں، ہم نے ہر فورم پر کشمیر کی بات کی ہے اور ہمیشہ کرتے رہیں گے ,ہم اپنا فرض ضرور ادا کریں گے.
صدر پاکستان مسلم لیگ ن محمد نواز شریف
01/08/2025
رہنما مسلم لیگ ن، اصول پسند سیاسی شخصیت خواجہ سعد رفیق صاحب نے پارٹی کی جانب سے این اے 129 کے ضمنی انتخاب کے لیے امیدوار نامزد کیے جانے پر شکریہ ادا کیا،
اور حلقے کے مقامی امیدواروں کے حق کو تسلیم کرتے ہوئے انتخاب لڑنے سے معذرت کرلی۔
یہی سیاسی شعور اور اصولی سیاست کی پہچان ہے۔
Khawaja Saad Rafique 🖤
انصافیوں کو آج کا "شب جمعہ" دل کی گہرائیوں سے مبارک ہو 😄
سیاست میں جو کرو گے، وہی پلٹ کر آئے گا!
Click here to claim your Sponsored Listing.
