30/12/2022
خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کا ضلع کونسل ہال پشاور میں اجلاس میں یوتھ ایم پی اے نوروز آفریدی اور ریحان حیدر نے شرکت کی۔
نٸے یوتھ ایم پی ایز سے اسپیکر طیب خان نے حلف لیا۔
political leaders, social workers ,Motivational speaker
30/12/2022
خیبر پختونخوا یوتھ اسمبلی کا ضلع کونسل ہال پشاور میں اجلاس میں یوتھ ایم پی اے نوروز آفریدی اور ریحان حیدر نے شرکت کی۔
نٸے یوتھ ایم پی ایز سے اسپیکر طیب خان نے حلف لیا۔
21/04/2022
It's NOW or NEVER for
It's not about politics anymore! It's about independence & freedom now! 💪 🇵🇰
14/04/2020
کام کام کام اور بس کام ویلڈن وزیر اعلی پنجاب عثمان بزدار۔۔۔۔۔۔
10/04/2020
باپ کو بیٹے کے سامنے مرغا بنانے پر بیٹے نے پولیس والوں کو قتل کر دیا۔
05/04/2020
ایسے لوگوں کو سلام پیش کرتے ہیں۔$ #$
28/03/2020
عوام کے غمخوار عمران خان اور مودی میں فرق جان کر جیو۔
24/03/2020
عمران خان بہت بڑے دل والے ہے۔
19/03/2020
امین امین # # #
19/03/2020
سلیم لفافی کا ٹویٹ #
اب آپ بھی اپنے گھر میں سنیٹازر بنا سکتے ہے وہ بھی صرف 22روپے میں ویڈیو دیکھیں ۔۔۔۔۔۔
18/03/2020
ملک پر جیسے مرضی حالات ہوں کبھی پاک فوج کے کسی جوان نے نہیں کہا کہ ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے ہمیشہ تیار ہوتے اور یہاں سرکاری ڈاکٹروں نے کہہ دیا ہم اپنی جان داؤ پر نہیں لگا سکتے.. ڈوب کے مر جاؤ
ایک بھی فوجی ڈاکٹر نے نہیں کہا کہ ہم جان داؤ پر نہیں لگاتے سب کہتے ہم تیار ہیں
اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ جہاں ترقی یافتہ ممالک کرونا وائرس سے نمٹنے میں مشکلات کا شکار ہیں وہاں ترقی پذیر ممالک کیلئےیہ لڑائی دوہری ہو گئی ہے۔
وزیراعظم عمران خان کا یہ کہنا درست ہے کہ ہمیں وباء سےنمٹنےکیساتھ ساتھ معاشی بحران سے پیدا ہونےوالی غربت اور بھوک سےبھی نمٹنا ہوگا۔