sher afzal advocate

sher afzal advocate

Share

well come

15/02/2025
14/02/2025

بانی پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں وکلاء پیغام رسانی کرتےہیں اورملاقات میں ان کے کان بھرتے ہیں۔ میں پارٹی سے اس وقت نکالا جاؤں گا جب بانی پی ٹی آئی عمران خان جیل سے باہرآئیں گے۔ اس جبر اور فسطائیت کے دور میں پی ٹی آئی کو نہیں چھوڑوں گا۔۔

31/10/2024


سعودیہ میں عمرے کی ادائیگی کے دوران گرفتار ہونے والے پی ٹی ائی کارکن کی گرفتاری کی مذمت کرتے ہیں..

30/10/2024

انسداد دہشت گردی کی عدالت میں ایک ہزار سے زائد مقدمات زیر سماعت ہیں۔ ظلم کی حد یہ ہے کہ اگر کوئی کارکن سنجانی کیس میں گرفتار ہے اور اس ورکر کو مزید جعلی مقدمے میں بھی شناخت ظاہر کرنے کے لیے پولیس نے درخواست دائر کر دیں۔ کہ اس مقدمے میں بھی شناخت پریڈ کروانی ہے اور جج 15 سے 20 دن میں سماعت کرتا ہے اور پھر پولیس دوبارہ درخواست دائر کرتی ہے کہ اب تھانہ کوہسار میں شناختی پریڈ کرانی ہے۔ یہی رویہ انہوں نے 1122 کے اہلکاروں کے ساتھ بھی کیا 1122 کے اہلکاروں نے فرسٹ ایڈ دینے کے لیے آئے تھے اسلام آباد پولیس کے جو ہتھکنڈے ہے یہ انسانیت کے خلاف ہے اس کے علاوہ ہمارے ایم پی ایز کی ضمانتوں کے باوجود دوسرے مقدمے میں نامزد فائز عیسی جج بننے کے بعد نواز شریف پاکستان پہنچیں اور جیسے ہی فائز عیسی ریٹائرڈ ہوئے نواز شریف بھی اپنا بستر باندھ کر واپس لندن چلے گئے۔ اس کا مطلب ہے کہ نواز شریف کو عدالتی نظام پر اعتماد نہیں۔ ہم موجودہ ججوں میں سے کسی کے خلاف نہیں ہیں ماضی میں تحریک انصاف یا عمران خان کے جو کیسس پر فیصلے ہوئے اس پر ہمارے ساتھ زیادتیاں کی گئی فائز عیسی نے پروسیکیوٹر کا کردار ادا کیا ہم سے نشان چیننا ہوں یا بنیادی انسانیت کی خلاف ورزی کا کیس یا اغواء برائے بیان۔ فائز عیسی اپنے اہل خانہ کے ساتھ بیرون ملک چلے گئے ہیں، میں ان کے ساتھ ہونے والی ٹرولنگ پر دلی سکون ہیں۔

21/09/2024

دعاؤں کی اپیل .

16/03/2024

ظالم کی کوئی ذات نہ مذہب نہ کوئی قوم
ظالم کے لب پہ ذکر بھی ان کا گناہ ہے
پھلتی نہیں ہے شاخ ستم اس زمین پر
تاریخ جانتی ہے زمانہ گواہ ہے
کچھ کور باطنوں کی نظر تنگ ہی سہی
یہ زر کی جنگ ہے نہ زمینوں کی جنگ ہے
یہ جنگ ہے بقا کے اصولوں کے واسطے
جو خون ہم نے نذر دیا ہے زمین کو
وہ خون ہے گلاب کے پھولوں کے واسطے
پھوٹے گی صبح امن لہو رنگ ہی سہی

17/02/2024

‏‎کمشنر مان گیامولانا مان گیا
لبیک والے مان گئے
خواجہ سعدرفیق مان گیا
مجال ہے بریانی کھانے والا مخصوص طبقہ مان جائے,

17/02/2024

75سال بعد چمڑے کا بوٹ
پشاوری چپل کے نیچے آیا ہے تکلیف تو گ

🇧🇫💯✌️

10/02/2024

فضل الرحمن نے جمعیت کا نتیجہ دیکھ کر جلالی انداز میں بولا یہ بدبخت قوم جنت کے شوقین نہیں
🥴🙄🥴

Want your business to be the top-listed Government Service in Peshawar?

Click here to claim your Sponsored Listing.

Location

Category

Address


Peshawar