Fuji International Japanese Language School

Call Website Contact the organization

Fuji International Japanese Language School The best Japanese language schools selected for you in Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan. Welcome to Fuji International Japanese Language School!

We're Fuji International, a dedicated organization offering incredible opportunities for students to study and learn the Japanese language in Japan. Immerse yourself in the rich cultural tapestry of Japan as you embark on a transformative journey with us. Our mission is to equip you with language skills, foster personal growth, and open doors to exciting new possibilities. Join us as we explore the wonders of Japan, embrace its traditions, and create lifelong memories. Discover your path to success with Fuji International Japanese Language School!

📢 JLPT دسمبر 2026 — پاکستان میں امتحان کی اہم اطلاع 🇯🇵🇵🇰جاپانی زبان سیکھنے والے طلبہ کے لیے اہم خبر! JLPT (Japanese-Lang...
03/09/2026

📢 JLPT دسمبر 2026 — پاکستان میں امتحان کی اہم اطلاع 🇯🇵🇵🇰
جاپانی زبان سیکھنے والے طلبہ کے لیے اہم خبر! JLPT (Japanese-Language Proficiency Test) دسمبر 2026 کے امتحان اور درخواستوں کا شیڈول جاری کر دیا گیا ہے۔
📅 امتحان کی تاریخ: 6 دسمبر 2026
📍 امتحانی مرکز: NUML، اسلام آباد
📝 درخواستیں جمع کروانے کی تاریخیں
درخواستیں بدھ، 9 ستمبر 2026 سے جمعرات، 17 ستمبر 2026 تک NUML اسلام آباد میں وصول کی جائیں گی۔
⚠️ ہفتہ اور اتوار کو Application Office بند رہے گا۔
⚠️ 17 ستمبر کو دوپہر 3:00 بجے کے بعد کوئی درخواست قبول نہیں کی جائے گی۔
📑 درخواست کے لیے ضروری دستاویزات
2 عدد حالیہ ID تصاویر — سائز تقریباً 3–4 cm × 3 cm؛ تصاویر مطلوبہ سائز میں کٹی ہوئی ہوں۔
Valid ID کی ایک فوٹو کاپی
کل فیس: 6,500 روپے نقد
Application Fee: 500 روپے
Examination Fee: 6,000 روپے
🎌 JLPT کیوں اہم ہے؟
اگر آپ جاپان میں تعلیم، ملازمت یا مستقبل میں بہتر مواقع حاصل کرنا چاہتے ہیں تو JLPT سرٹیفکیٹ آپ کی جاپانی زبان کی قابلیت ثابت کرنے کے لیے ایک اہم qualification ہے۔
JLPT کے پانچ Levels ہوتے ہیں: N5, N4, N3, N2 اور N1۔ Beginners عموماً N5 سے آغاز کرتے ہیں، جبکہ N1 سب سے اعلیٰ سطح ہے۔
📌 اہم مشورہ: آخری تاریخ کا انتظار نہ کریں۔ اپنی تصاویر، شناختی دستاویز اور فیس پہلے سے تیار رکھیں تاکہ بروقت درخواست جمع کروائی جا سکے۔
🇯🇵 JLPT December 2026 — اپنی تیاری آج ہی سے شروع کریں!
Fuji international Japanese language school
Learn Japanese • Study in Japan • Build Your Future 🇯🇵

24/08/2026
09/05/2026

آج کل جاپان کے بارے میں منفی رائے وہ لوگ زیادہ دے رہے ہیں جو خود غیر قانونی طریقے سے جاپان آ کر سیٹل ہوئے، یا بغیر جاپانی زبان سیکھے یہاں پہنچ گئے اور پھر اپنی ناکامی کا ذمہ دار جاپان، کنسلٹنٹس اور سسٹم کو ٹھہرانے لگے۔

حقیقت یہ ہے کہ جاپان اُن لوگوں کے لیے بہترین ملک ہے جو محنت کرنا جانتے ہیں، قانون کی پابندی کرتے ہیں اور جاپانی زبان سیکھنے میں سنجیدہ ہوتے ہیں۔
لیکن کچھ لوگ خود تو جاپان چھوڑتے نہیں، بلکہ نئے آنے والوں کو یہ کہہ کر demotivate کرتے ہیں کہ “یہاں مت آؤ”۔

اگر واقعی جاپان اتنا ہی بُرا ہے تو پہلے خود جاپان چھوڑ کر مثال قائم کریں، پھر دوسروں کو مشورہ دیں۔
صرف سوشل میڈیا پر منفی باتیں کرنا اور نوجوانوں کے حوصلے توڑنا کسی مسئلے کا حل نہیں۔

جاپان آج بھی قانونی طریقے سے study visa پر آنے والوں کے لیے ایک بہترین ملک ہے۔ یہاں عزت، مواقع، اچھی income اور روشن مستقبل موجود ہے۔ ہاں، taxes زیادہ ہیں، لیکن opportunities بھی اپنے ملک سے کہیں زیادہ ہیں۔

لہٰذا ہمیشہ مثبت رہیں، محنت کریں، زبان سیکھیں اور کسی ناکام شخص کے منفی comments پر اپنی زندگی کے فیصلے نہ کریں۔
جو لوگ خود کامیاب نہیں ہو پاتے، وہ اکثر دوسروں کو بھی demotivate کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کے لیے آسانیاں پیدا فرمائے اور ہر نوجوان کو کامیابی عطا فرمائے۔ آمین 🤝

26/01/2026

We are pleased to announce that our students are currently located in various cities across Japan. If you are interested in becoming one of the next ones, please do not hesitate to contact us at 0315 0996473 or 0332 8581924. 🌟🎉👍💫🌈
#

20/01/2026

Alhamdulillah our students
Ready for JLPT N5 And JLPTN4
July and October intake open now
If you want to study in japan
Contact
0315 0996473
0332 8581924

Address

Flat # F-7 JK Shopping Mall Arbab Road University Town Near Abdara Station BRT
Peshawar
25000

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00

Telephone

+923150996473

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fuji International Japanese Language School posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Organization

Send a message to Fuji International Japanese Language School:

Shortcuts

Share