مقامی حکومتوں کے انتخابات میں تحصیل چیئرمین، جنرل کونسلر، خاتون کونسلر، مزدور کسان کونسلر، اقلیتی کونسلر کے امیدواروں کیلئے مختلف رنگوں کے بیلٹ پیپرز کی پہچان
تاکہ خیبر پختونخوا بشمول ضم شدہ اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا دوسرے مرحلے میں آپ اپنے امیدوار کے حق میں ووٹ دے سکیں
KP Chief Minister's Strategic Communication Unit
Chief Minister's Strategic Communication Unit, CM Secretariat, Sahibzada Abdul Qayyum Road, Peshawar Cantonment, Peshawar, Khyber Pakhtunkhwa, Pakistan
خیبر پختونخوا بشمول ضم شدہ اضلاع میں مقامی حکومتوں کے انتخابات کا دوسرا مرحلہ
|ووٹ ڈالنے کیلئے ضروری ہادیات، اصل قومی شناختی کارڈ، اپنے ووٹ کی تفصیلات کیلئے موبائل ایس ایم ایس، بیلٹ پیپرز کے مخصوص رنگوں کی پہچان | اپنے ووٹ کے ذریعے اپنے نمائندے چننے کا اختیار
حکومت خیبر پختونخواہ کا ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں کے لئے ہنر سیکھ کر باعزت روزگار کمانے کا سنہری موقع
ایکسیلیریٹڈ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں سے ان لائن درخواستوں کی وصولی 14 فروری سے 10 مارچ تک
17/02/2022
67 ارب روپےکی لاگت سے "چیف منسٹر اینٹگریٹڈ لائیو اسٹاک ڈیویلپمنٹ پروگرام" کا اجراء
ضم شدہ اضلاع سمیت پورے صوبے میں پولٹری اور ڈیری پیداوار کو تجارتی پیمانے پر فروع دینے اور ڈیری پیداوار میں خود کفالت کے لئے اہم اقدام
اس پروگرام کے تحت ضم شدہ اضلاع میں ڈیری اور پولٹری پیداوار میں اضافے کے لیے خصوصی اقدامات کئے جائیں گے
ضم شدہ اضلاع کے 45 کالجوں کو ٹرانسپورٹ سہولیات کی فراہمی | جس سے ان اضلاع کے 23 ہزار طلباء اور اساتذہ مستفید ہونگے۔
جنوبی وزیرستان میں صحت، تعلیم ، بجلی، ابپاشی ،پولیس، ڈیمز کی تعمیر , سیاحت کا فروغ ،کھیلوں ، زراعت،مال مویشی ، سڑکوں، شجر کاری کے 35 ارب 52 کروڈ روپے لاگت کے منصوبے شروع
ضلع خیبر سے تعلق رکھنے والے صاحب خان ہرنیا کی بیماری کے باعث کافی عرصے سے شدید تکلیف میں مبتلا تھے، صحت کارڈ کی بدولت علاج کے بعد اب وہ اس بیماری سے نجات پاگئے ہیں اور اب اپنی معمول کی زندگی کی طرف لوٹ پائیں گے
شمالی وزیرستان میں صحت، تعلیم ، بجلی، ابپاشی ،پولیس، ڈیمز کی تعمیر , سیاحت کا فروغ ،کھیلوں ، زراعت،مال مویشی ، سڑکوں، شجر کاری کے 34 ارب 5 کروڈ روپے لاگت کے منصوبے شروع
10/02/2022
ایکسیلیریٹڈ اسکلز ڈویلپمنٹ پروگرام کے تحت ضم شدہ اضلاع کے نوجوانوں سے ان لائن درخواستوں کی وصولی
آن لائن اپلائی 14 فروری سے 10 مارچ تک.
ڈاکٹر سجاد داوڑ کنسلٹنٹ نیورو سرجن ہیں اور کے ٹی ایچ سے وابستہ ہیں، وہ آپ سب سے کرونا وائرس کی وبا کی نئی لہر (اومیکرون) کیلئے بچاؤ کیلئے ویکسین لگوانے پر زور دے رہے ہیں
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Category
Telephone
Website
Address
Peshawar
Opening Hours
| Monday | 09:00 - 17:00 |
| Tuesday | 09:00 - 17:00 |
| Wednesday | 09:00 - 17:00 |
| Thursday | 09:00 - 17:00 |
| Friday | 09:00 - 17:00 |
