Dr.Inzimamul Haq ENT Surgeon
* وَتُعِزُ مَن تَشَاء وَتُذِلُ مَن تَشَاء. Ear🦻 Nose 👃Throat .
28/02/2025
ٹانسلکٹومی (Tonsillectomy) ایک سرجری ہے جس میں گلے کے دونوں طرف موجود ٹانسلز (غدود) کو نکال دیا جاتا ہے۔ یہ عام طور پر ان لوگوں کے لیے کی جاتی ہے جنہیں بار بار ٹانسلز کی سوجن (ٹانسلائٹس) یا سانس لینے میں مشکل کا سامنا ہوتا ہے۔
یہ آپریشن عام طور پر بچوں میں زیادہ کیا جاتا ہے، لیکن بعض اوقات بڑوں کو بھی اس کی ضرورت پڑ سکتی ہے۔ سرجری کے بعد کچھ دنوں تک گلے میں درد، کھانے پینے میں مشکل اور ہلکا بخار ہو سکتا ہے۔ آرام کرنا، ٹھنڈی نرم غذائیں کھانا، اور زیادہ پانی پینا صحت یابی میں مدد دیتا ہے۔ اگر ٹانسلز کی بار بار سوجن یا انفیکشن کی شکایت ہو تو ڈاکٹر سے مشورہ کرنا ضروری ہے۔
03/02/2025
اکثر چھ ،سات سال کے چھوٹے بچوں کی ناک بند ھوتی ھے،،تو رات کو وہ اکثر روتے ھیں ، اور اسکی نیند خراب ھو جا تی ھے،جس کی وجہ سے والدین بھت پر یشان ھوتے ھیں ,,تو اسکی خا ص وجہ یہ ھے ک اسکے ناک کے پچھلے حصے میں کچھ خاص قسم کے غدود ھوتے ھیں ،جسکو ھم (adenoids)کھتے ھیں ،،اکثر وہ بڑے ھو جا تے ہیں ،جسکی وجہ سے ناک بند ھو جاتی ھے ،تو اسکا اگر بروقت علاج نہ کیا جائے ،تو بھت سے اور بیماریاں پیدا ھوتی ھے
1،،،بچے کا ناک بند ھوتا ھے تو اکثر منہ کے ذریعے سانس لیتا ھے ،تو اس وجہ سے اکا گلہ بار بار خراب ھو تا ھے ،
2,,,جب ناک کے غدود بڑے ھو جا تے ہیں ،،تو جو کان سے ایک ٹیوب یھاں پہ کھلتی ھے ،وہ بند ھو جا تی ھے،،تو اکثر کان بھی خراب ھوتے ھیں ، اس سے پیپ بھی شروع ھو جا تی ھے
3,,, اسکی اکثر وجہ سے اکثر چھرے کی شکل خرا ب ھو جا تی ھے ،اگر بروقت اسکا علاج نا کیا جاے,,
03/02/2025
اکثر لوگوں کے سر میں شدید قسم کا درد ہوتا ھے ،اسکے کئ وجوہات ھو سکتے ھیں
1,,,جب کسی کی ناک کی ھڈی ٹیڑھی ھوتی ھے ،تو اسکے ناک کا ریشہ باھر نھیں اتا،بلکہ اسکے ناک کا ریشہ (sinuses) میں جمع ھوتا ھے ،تو اس وجہ سے شدید قسم کا سر درد ھو تا ھے
2,,,جب کسی کی نظر کمزور ھوتی ھے ،اور وہ مناسب عینک استعمال نہیں کرتی ،تو اس وجہ سے بھی سر درد ھوتا ھے
3,,,جب کوی پریشان ہو ،ٹینشن میں ھو،تو اسکو بھی سر درد ھو سکتا ھے
4،،،جب کسی کو کان کی انفیکشن ھو ،اور اسکو سر درد سٹا رٹ ھو جا ے،تو مطلب اسکے کان کی جراثیم سر میں چلی گئی ہے ،اور اس وجہ سےسر درد ھوتا ھے
4,,,جب کسی کے سر میں کوئی رسولی ھو جا ے ،تو اس وجہ سے بھی شدید قسم کا سر درد ھوتا ھے
5,,,جب کسی کی بلڈ پریشر کنٹرول میں نہ ھو،،،تو اس وجہ سے بھی سر درد ھو سکتا ھے
6,,ایک اور قسم کا سر درد ھو تا ھے ،جسکو ھم migraine and cluster کھتے ھیں ،،اس میں جو سر کے خون کی نالیاں ہوتی ہے ،اس میں کچھ تبدیلیاں اتی ہے ،،مطلب وہ بار بار سکڑتی اور پھیلتی ہے ،تو اس وجہ سے بھی سر درد ھو سکتا ھے
17/07/2024
I've just reached 500 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each and every one of you. 🙏🤗🎉
01/05/2024
Rhinoplasty 0ne day symposium Mardan.
24/03/2024
Neck mass Excision .
10/03/2024
World hearing day at PGH .
Click here to claim your Sponsored Listing.
Location
Contact the business
Telephone
Address
Peshawar
25000
