21/11/2021
Student Solidarity March 2021
at Peshawar press clube
26November
2:00PM
Student's Solidarity Committee
Student's Solidarity Committee is formed to organise the student march at Peshawar
21/11/2021
Student Solidarity March 2021
at Peshawar press clube
26November
2:00PM
Student's Solidarity Committee
01/06/2021
#لاہور
نیشنل اسٹوڈنٹس فیڈریشن پاکستان اپنا تین روزہ نواں مرکزی اسٹڈی سرکل لاہور میں منعقد کرنے جا رہی ہے جس میں پاکستان کے چاروں صوبوں بشمول کشمیر و گلگت کے طلبا لیڈر شرکت کر رہے ہیں،
اسٹڈی سکول کے تیسرے روز بروز اتوار کامریڈ عادل محمود اور عباس بونیری اپنے تجربات کی روشنی میں طلبا کو بتائیں گے کہ پاکستان کے موجودہ صورتحال میں طلبہ سیاست کے لئیے تنظیم سازی کیسے کی جا سکتی ہے، عادل محمود این ایس ایف کے ساتھ عرصہ دراز سے متحرک ہیں اور اس وقت این ایس ایف کے ایڈوائزری بورڈ کے میمبر کی حیثیت سے زمہ داریاں ادا کر رہے ہیں جبکہ عباس بونیری ڈسٹرکٹ بونیر کے سطح پر این ایس ایف کے آرگنائزر کی حیثیت سے اپنی زمہ داریاں ادا کر رہے ہیں۔
14/05/2021
10/05/2021
این ایس ایف کا تین روزہ نواں اسٹڈی سرکل
پاکستان میں آج کے بکھرے ہوئے بائیں بازو کو محض یہ کہہ کر ٹال دینا کہ یہ ناکام ہوگیا یہ کافی نہیں۔پاکستان میں آج اگر کوئی بھی روشن خیال اور انسان دوستی کی رمق موجود ہے تو اس کا بلواسطہ یا بلا واسطہ تعلق بائیں بازو سے ہے۔
آئیے دیکھتے ہیں پروفیسر جواد الرحمان اور مقبول خان اس حوالے سے ہماری کیا رہنمائی کرتے ہیں۔
پروفیسر جوادا لرحمان کا پی ایچ ڈی کا تھیسز شعبہ وسطی ایشیا اور مطالعہ روس پر ہے اور پشاور کالج میں پروفیسر ہیں ۔
مقبول خان کا تعلق کویٹہ(بلوچستان)سے ہے اور اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور میں سیاسیات کے طالب علم ہیں۔اور این ایس ایف پاکستان میں بلوچستان کے صوبائی آرگنائزر کے طور پر زمہ داریاں ادا کر رہے ہیں
07/05/2021
این ایس ایف پاکستان جون کے پہلے ہفتے میں اپنا تین روزہ نواں مرکزی اسٹڈی سرکل کرنے جا رہی ہے۔
اس میں پہلے دن پہلے لیکچر میں ڈاکٹر سید عظیم اور زینب جاوید مارکسزم،لینن ازم،اور ماؤ ازم کے وجود میں آنے کی تاریخ پر تفصیلی گفتگو کریں گے
اور ان فلسفوں اور نظریات کے اہم نکات طلبا کے سامنے رکھیں گے۔
ڈاکٹر سید عظیم لمز یونیورسٹی کے شعبہ قانون کے پروفیسر ہیں اور بائیں بازو سے متعلق کئی کتابوں کے مصنف ہیں۔کامریڈ زینب جاوید پنجاب یونیورسٹی سے این ایس ایف کی سینئر کارکن ہیں اور پنجاب یونیورسٹی سے فنانس اور اکاؤنٹنگ میں گریجوایشن کر رہی ہیں۔
31/03/2021