07/06/2024
لعل والی آفریدی کو انصاف لیبر ونگ خیبر کے صدر اور کپتان کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں!
insaf labour wing district Khyber
07/06/2024
لعل والی آفریدی کو انصاف لیبر ونگ خیبر کے صدر اور کپتان کو جنرل سیکرٹری منتخب ہونے پر مبارکباد پیش کرتے ہیں!
03/05/2024
خیبر : باڑہ سٹیل فیکٹری میں اچانگ اگ بھڑک اٹھی جس کے نتیجے میں 06 افراد جھلس کر شدید زخمی ہوگئے
خیبر ریسکیو1122 کنٹرول روم کو اطلاع ملتے ہی فائر وہیکلز اور میڈیکل ٹیمیں چائے وقوع موقعے پر پہنچ گئیں
خیبر ریسکیو میڈیکل ٹیموں نے تمام زخمیوں کو ابتدائی طبی امداد فراہم کرکے ہسپتال منتقل کردیا
خیبر ریسکیو فائر فائٹر ٹیموں نے اگ پر بروقت قابو پالیا۔
خیبر زخمیوں میں راشد،داود,عثمان,امین,روف, اسمعیل شامل ہیں۔
01/05/2024
یوم مزدور!
تو قادر و عادل ہے مگر تیرے جہاں میں.
ہیں تلخ بہت مزدور کے اوقات.
صدر انصاف لیبر ونگ خیبر!
22/04/2024
باڑہ ضلع خیبر (دی نیوز رپورٹ)
فیکٹری میں کام کے دوران ایک ہاتھ سے محروم ہونے والے غریب محنت کش کا سرکاری سطح پر علاج معالجہ کیا جائے۔صوبائ حکومت واقعہ کا فوری نوٹس لیکر بچوں کیلئے نقد مالی پیکج کا اعلان کریں۔لعل ولی آفریدی
گزشتہ دنوں قبیلہ شلوبر سے تعلق رکھنے والے محنت کش نوجوان محمد رسول ولد عالم خان قوم شلوبر ساکن ارجلی ندی جو مقامی کریش مشین میں محنت مزدوری کرتا تھا عید الفطر سے ایک روز قبل کام کے دوران شدید زخمی ہو کر ایک ہاتھ سے محروم ہو گیا جس کو فوری طبعی امداد کیلئے ہسپتال لے جایا گیا۔جہاں علاج جاری ہے۔مگر افسوس کا مقام یہ ہے کہ لیبر ڈپارٹمنٹ موجود ہونے کے باوجود محنت کشوں کا کوئ پرسان حال نہیں اور نہ فیکٹریز مالکان کو اجازت نامہ دیتے وقت قواعد و ضوابط کا کوئ خیال رکھا جاتا ہے۔ فیکٹریوں میں کام کرنے والے محنت کشوں کے لئے کام کے دوران سکیورٹی کٹس اور دیگر احتیاطی تدابیر بارے کوئی پراپر ٹریننگ سسٹم موجود نہیں جس کی وجہ سے اکثر ایسے حادثات رونما ہوتے ہیں۔
انصاف لیبر ونگ کے ضلعی سینئر نائب صدر لعل ولی آفریدی نے میڈیا کو بیان دیتے ہوئے واقعہ پر پر سخت افسوس کا اظہار کیا اور وزیر اعلی خیبر پختونخواہ،لیبر ڈپارٹمنٹ اور منتخب ارکان پارلیمنٹ سے مطالبہ کیا کہ مجروح غریب محنت کش کے سرکاری طور پر فری علاج معالجے کا بندوبست کرکے نقد مالی امداد کریں۔قبائلی علاقوں میں قائم فیکٹریز و دیگر کاروباری مراکز میں محنت کشوں کے جان و مال کی تحفظ کو یقینی بنایا جائے۔
22/07/2023
امن ہوگا تو ترقی ہوگی!
امن ہوگا تو تعلیم ہوگی!
امن ہوگا تو روزگار ہوگی!
آمن ہوگا تو سیاست ہوگی!
امن کے بغیر سب خواب بے معنی ہیں،اس لئے ہمیں آگر یہ سب چاہئیےتو امن ہر حال میں لانا ہوگا ورنہ ہمارے یہ سب خواب ادھورے ہونگے!
بس ایک دن سب امن کیلئے نکلے اور ساری زندگی آمن سے گزارے،
25 جولائی تیراہ آمن مارچ 🕊️
صدر انصاف لیبر ونگ خیبر !
09/05/2023
ٹی ایم اے باڑہ ملازمین اپنی تنخواہوں کیلیے باڑہ پریس کلب کے سامنے احتجاج کررہے ہیں ۔
01/05/2023
مزدور ہوں محنت کا صلہ مانگ رہا ہوں
حق دیجیئے خیرات نہیں چاہئیے مجھ کو
اب تک میرے اعصاب پر محنت ہے مسلط
اب تک میرے کانوں میں مشینوں کا صدا ہے
یکم مئی مزدور ڈے
20/04/2023
باڑہ
ضلع خیبر طورخم میں پہاڑی تودہ پر کام تیز کیا جائے
حکومت مزدوروں کو نکالنے کےلئے ہیوی مشینری فراہم کیا جائے
ان خیالات کا اظہار انصاف لیبر ونگ ضلع خیبر نائب صدر لعل ولی آفریدی نے میڈیا سے بات چیت کرتے ہوئے کیا ۔
انہوں نے کہا کہ حکومت پھنسے ہوئے ڈیڈ باڈی کو نکالنے کےلئے ہیوی مشینری فراہم کرکے کئی دنوں سے ملبے تلے دب مزدوروں کی لاشیں نکالنے کےلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کریں ۔
لیبر ونگ ڈسٹرک حیبر
18/04/2023
انصاف لیبر ونگ
خیبر پختونخوا کے سینئر نائب صدر جناب ہاشم خان پر درج درجنوں جھوٹی ایف آئ آرز کی بھر پور مزمت کرتے ہیں اور مطالبہ کرتے ہے کہ اس جھوٹی اور بے بنیاد ایف آئ آرز کو فورً ختم کی جائیں....!!!
منجاب انصاف لیبر ونگ ضلع خیبر
02/04/2023
زمان پارک لاھور میں ایم این اے اقبال افریدی لیبر ونگ کے پی کے سینئر نائب صدر دلاور افریدی اور ڈپٹی جنرل سیکرٹری مجید افریدی کی پحتون خواہ کمیپ میں ملاقات ۔۔۔
22/03/2023
ضلع خیبر لیبر وینگ کا سنئر نائب صدر لعل ولی ، جمرود لیبر وینگ صدر جنت شیر اور کونسلر حاجی شیر علی لاہور زمان پارک میں اپنے قائد عمران خان کی دفاع کے لئے موجود ہے۔ اور اس وقت عمران خان کے پرسنل سیکورٹی انچارج چوہدری نزیر مدثر پختونخوا کیمپوں کا دورہ کیا اور ضلع خیبر لیبر وینگ کا سنٸر ناٸب صدر لعل والی کے ساتھ ملاقات کیا اور خوشگوار موڈ میں ہر چیز کا معاٸنہ کیا اور شکریہ ادا کیا
18/03/2023
یہ سوشل میڈیا کا دور ہے، کوئی 90 کی سیاست کا دور نہیں۔